نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بے شک ہم سب کو لوٹ کر اسی کی طرف جانا ہے ۔ اچانک سے ملی اس خبر نے یوں دکھ کےگھیرے میں لیا ہے کہ اظہار کو الفاظ ہی سمجھ نہیں آ رہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ انعام تو بہت اچھا ہے لیکن تھرماس خالی ہر گز نہ ہو۔ چائے سے بھرا ہو
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیت پسند کرتے ہیں ہم چائے۔ یہ ہمارا جواب ہوتا اگر ہم سے پوچھا جاتا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلائیے پھر مزے کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ییں کہ ایسا درست اندازہ کیسے لگایا آپ نے :rolleyes:
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ہیں کہ یہاں آ کر بھی بیزاری کا ماحول نہ بنا دیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بہرے سے ہوئے پڑے ہیں آج کل دل کے کان۔ کچھ کچھ بیزاری چھائی ہے برفباری کے موسم میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور نہیں چلنے والا اب شہد کی مکھیوں کا۔۔۔ ڈر کر ر رہتی ہیں ہم سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنی ہی نہ تھی آواز ورنہ اڑتے چلے آتے
  10. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    ان سے عقل کے ناخن لینے کو کہا جائے گا پھر ان ناخنوں کی کاٹ چھانٹ ہو گی۔ سمپل۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    پردہ جو اٹھ گیا تو؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ گرمی ہو یا سردی، ہم چائے کی چاہ نہ چھوڑیں گے کبھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے بڑے بڑے مگے تصور میں لانا ضروری ہو گیا ہے برفباری میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ ہوئی نا بات۔ شکریہ
  15. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    یہی تو ہم کہہ رہے۔۔۔ اس لیے سزا بھی بڑی ہونی چاہئیے مگر کوئی سنتا ہی نہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا یہ تو زبردست ہو گیا۔ مگر پئیں کیسے اس تصوراتی چائے کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    سزا کے طور پر پہنے جانے والی چوڑیاں سونے کی تو نہ ہوتیں ورنہ وہی لکھ دیتے۔ ہماری کون ساا پنی جیب سے خرچہ ہونا تھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    یہ بھی تو سوچئیے کہ اس انڈے سے چوزہ نکلتا جو بڑا یو کر مرغی بنتا۔ مرغی نے بہت سارے انڈے دینے تھے۔ صرف ایک انڈا نہیں، مرغی کی ایک نسل کا خاتمہ کیا ہے جاسمن آپا نے۔ سزا اسی مطابق ہو تو ٹھیک۔ ورنہ رہنے ہی دیجئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب چائے کی ہونے لگی پھر سے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلانے کا ارادہ ہو رہا آج پھر سے۔۔۔ بہت دن بعد۔
Top