نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی یہ کپ اضافی ہے باقی کا کوٹہ پورا ہو چکا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس کے ساتھ ہی نیا چکر شروع۔۔۔۔ ا ، ب، پ کا
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ سب اسی بات پر متفق۔۔۔ پھر تو کسی اختلاف کی گنجائش نہ رہی اسی بات پہ ہو جائے ایک کپ چائے ملائی مار کے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی تو یہی کہنا چاہ رہے ۔۔۔ بس الفاظ کا ہیر پھیر مگر مطلب تو وہی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی واہ۔۔۔ اپنے دور گزار لیے اور ہمارے دور کو ایسا ویسا کہا جا رہا۔۔۔۔ محبت آج بھی زندہ ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مثبت اثرات مرتب ہوتے ہی مریض پکار اٹھتا ہو گا محبت برسا دینا تو، ساون آیا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نہ ہوئی، سر درد کی گولی ہو گئی۔ طبیعت کیوں خراب ہے آپا؟ اب آیا کریں گے ان شاء اللہ اگلے کچھ دن۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ مگر کچھ نہ ہوا بارش کا۔۔۔ پکوڑے تو کھانے کو ملے ہی نہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان جائیں اپنی پیاری آپا کے۔۔۔ یہاں بھی بارش ہوئی اور کچھ وقت دھوپ بھی رہی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہمارے علاوہ بھی بہت سارے محفلین غیر حاضر ہیں۔ ذرا سب کو آواز دیجئیے آپا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور زبردستی کیجئیے آپا تبھی یہ خواہش پوری ہو پائے گی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ آپا آواز دیں گی تو ہم بھاگے چلے آئیں گے۔ سبز بھتنی بھلا کیوں یاد آ رہی؟ وہ الہ دین کے چراغ کا جن تھوڑی ہے کہ اسے یاد کیا جائے
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔

    وعلیکم السلام واپسی مبارک
  15. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ہمارے ہاں تو اب سردی کم ہو رہی ہے۔ مائینس آٹھ سے کم ہو کر مائینس چار تک پہنچا۔۔۔ کچھ دیر بعد کی خبر نہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    یہاں۔۔۔ بھوتنی والے گھر میں۔ مگر بھوتنی نجانے کہاں چلی گئی برفباری سے گھبرا کر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ہائے روفی بھیا۔۔۔ جلے پر نمک مت چھڑکیے۔ دیکھ بھال جاری ہے جب تک ایسی شدید سردی اور برفباری ہے۔ آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ برداشت کا لیول ایک درجہ اور بڑھ گیا۔ مگر جو بھی بیت رہی، یادگار دن ہیں الحمد للہ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    امیدبھی اسی کی تھی۔ کیونکہ غیر متفق والی تو دے نہ سکتے تھے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
  20. گُلِ یاسمیں

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اب تو رکا پڑا ایک عرصے سے۔۔۔۔
Top