نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔ لو میرا پتہ لے لو اک قبر نئی ہو گی۔۔۔۔۔ اک جلتا دیا ہو گا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے آپ نے تو ہمارے منہ کی بات چھین لی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر :unsure:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا تو بہت اچھی ہیں یا پھر ہم ہی ایسے ک ہم پہ آیا غصہ پیار میں بدل جائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ابھی کے ابھی ڈانٹ لیجئے ورنہ صبح پھر آپ ڈانٹنا بھول جائیں گی یا ہم آ نہ پائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ایسا ہی ہو لیکن ہم تو بڑی فرصت سے ہیں اگلے دس منٹ تک۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے ارادہ کیا ہوا تھا کہ آ کر آپا کی ڈانٹ کھا لیں مگر اب کہیں جا کر فرصت ملی ہے۔ بلکہ صبح کی چائے بھی رات کے اس وقت پی رہے ہیں۔۔ سوچ رہے کہ اس چائے کا گزر جانے والی صبح کی چائے سمجھا جائے یا آنے والی صبح کی؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بتانا ہے آپا؟ یہ کہ ہم نے دو مگ چائے پی تھی ۔ تیسرا تو کچن ہی میں بھول گئے تھے۔ توبہ ہے کہ ہماری یاداشت کو ہو کیا گیا ہے بھلا۔ کل تک تو اچھی خاصی تھی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اف اللہ ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ ابھی تک نیوز دیکھنے سے پرہیز بتائی گئی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو شاید سب بھول چکے ہیں یہاں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی نہیں چائے کی۔۔ وہ تو صبح تین مگ پی لیے تھے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے ہیں پھر ہم کچن میں۔ حالانکہ نغرب تک آرام کرنے کا ارادہ تھا مگر کھانے پینے کے ذکر نے بھوک لگا دی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ آپ کو اشارہ سمجھ نہ آیا جو ہم نے سیما آپا والا کڑاہی نرغ دیکھ کر غمگین ہونے کا دیا کہ تصویر سے پیٹ تھوڑی بھر جانا۔ جب تک سامنے پلیٹ میں حاضر نہ ہو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈال لیجئے ہمارے لیے بھی دو چار پراٹھے۔۔۔ چپاتی ہم نہ کھائیں گے آپا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑےڑے زیادہ کھانے پینے سے صحت متاثر ہوتی ہے۔ ہتھ ہولا رکھ کر کھانا چاہئے بقول ہمارے پیارے روفی بھیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ سے ژالہ باری ہمیشہ اچھی نہیں لگتی۔ موسم ہے کہ لگاتار بیزار کرنے کی کوشش میں ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب ہی کھانے پینے کی باتوں میں لگے ہوئے۔ ہمیں بھی کوئی لا دے کھانا۔ جیسے کہ کڑھائی والا مرغ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    کیسے کیسے نام

    وہی تو۔۔۔۔ جچے گا کیسے بھلا۔ :mad3:
  20. گُلِ یاسمیں

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    جاسمن آپا ۔۔۔ کیا ان الفاظ کے جملے سب نے بنانے ہیں؟
Top