نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    صحیح بول یاد نہ آ رہے تھے ہمیں اس گانے کے۔ اب سیکھ لیجئے :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اور بندی؟؟؟ :unsure:
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کہ ہوشیاری سیکھنے کا ارادہ کینسل۔
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اب تو یقین کر لیجئے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    :mad3: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: روزہ داروں پر غصہ نہیں کرتے ہم وہ بھی روزہ دار ہوتے ہوئے۔ ویسے بھی سچی بات پہ کیا غصہ کرنا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    عمر کے آسرے رہے تو ہوشیاری بھی نہ سیکھ پائیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اسی کو آگے بڑھائیں گے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    دوسری لڑی میں سیکھا اور بارہ دری تک آتے آتے بھول گئے کوشش کرتی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اب تو بالکل نہیں لگتا۔ افطاری کا ٹائم ہونے والا۔ جن بھوتوں کی باتیں بعد میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سہیلی بوجھ پہیلی کھیلیں گے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    نہیں پھر جن بھوتوں کی باتیں شروع ہو جائیں گی اگر ہم نے موءکل بارے کچھ بولا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    سب سے پہلے سیکھنے والا کام آخر میں کیوں؟ اور یہ موءکل کون سا والا ہے۔۔ وہی جو ہم سمجھ رہے ہیں ؟
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تو جوب درست سمجھا جائے؟
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سیما آپا ذرا معلوم کروائیے کہ جاسمن آپا آخر کیوں تین سالوں سے ہمیں نظر انداز کر رہی ہیں۔ نہ ایک سال مکمل ہونے کی لڑی بنائی نہ دو سال کی۔اور اب تو تیسرا بھی ہو گیا :cry: :cry::cry:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    آپ کون سا حاضر رہتے ہیں جو پتہ چلتا۔ پتہ تو روفی بھیا جیسے بھائیوں کو خوب چلا ہے۔ اور کیا کچھ سیکھا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    واہ کیا بات ہے سیما آپا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    بالکل بالکل ایسا ہی ہے۔ ہم تین سال پہلے ایسا ہی موقع تلاش کر نے محفل پہ آئے تھے کہ اردو لکھنے پڑھنے بولنے میں روانی آ جائے مگر سب غلطیوں کو نظر انداز کیے منہ پھیر کر چل دیتے ہیں۔ اب تو جیسے دل کی مراد پوری ہو گئی۔ سیکھنے کا موقع مل ہی گیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    کتنی آسانی سے سکھا دیا۔
Top