ذرا پھر سے بتا دیں آپ کو کہ انھوں نے کسی صورت الگ سے انتظام کرنا ہی نہیں تھا اس لیے ہم جان بوجھ کر آپ سب کی یاد دہانی کے لیے ذکر کر رہے تھے تا کہ مبارک دینا یاد رہے۔
طبیعت پر گراں گزرتی ہوں گی اہل یورپ کو ہماری باتیں ۔ البتہ نہ سمجھ پانے کے کارن دانتوں نیں انگلیاں دبا کر رہ جاتے ہوں تو اس کا امکان ہے۔
ملک سے دوری کیا معنی رکھتی ہے جب دل وہیں اٹکا ہو۔