شگوفے ننھے منے سے نظر آنے لگے ہیں اب ۔ گلاب کے پودوں کی کاٹ چھانٹ بھی کر دی ہے۔ اس سال ان شاء اللہ گلاب بہت سارے رنگوں میں کھلے گا ہمارے باغیچے میں۔ ٹیولپس بھی زمین سے سر نکالے کھڑے ہیں یعنی کہ یہ سب دیکھ دیکھ کر دل کے اندر بھی موسم بہار کا ہے ۔
کیا ہی خوبصورت اشارہ دیا آپا۔۔۔ آج سے ہم "ان" کو بلبل کہیں گے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
تو گانے کے بول اب کچھ یوں ہوئے
موسم ہے عاشقانہ
اے دل کہیں سے "بلبل" کو ایسے میں ڈھونڈ لانا
:rollingonthefloor: