گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شگوفے ننھے منے سے نظر آنے لگے ہیں اب ۔ گلاب کے پودوں کی کاٹ چھانٹ بھی کر دی ہے۔ اس سال ان شاء اللہ گلاب بہت سارے رنگوں میں کھلے گا ہمارے باغیچے میں۔ ٹیولپس بھی زمین سے سر نکالے کھڑے ہیں یعنی کہ یہ سب دیکھ دیکھ کر دل کے اندر بھی موسم بہار کا ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ ایسی شدید گرمی میں چودہ طبق روشن ہو ہی جاتے مگرطایسے میں جو کھوئے والی قلفی اور فالودہ کھانے کا مزہ آتا، اس کے لیے گرمی برداشت کی جا سکتی۔
 

عظیم

محفلین
گول چکر کہتے ہیں راؤنڈ اباؤٹ کو لاہور کے لوگ اور چورنگی کہتے ہیں کراچی میں رہنے والے
وعلیکم السلام بھائی وجی
 
یہ وقت کی اسکرین پر کیا ٹکر چل رہا ہے؟
دنیامیں بعض قدریں بدل کر کچھ سے کچھ ہوگئی ہیں مثلاً رشتہ ، تعلق، واسطہ کوئی بھی سچا ،کھرا اورقابلِ بھروسہ نہیں رہا مگر حیرت ہے ماں باپ کا رشتہ تعلق اور واسطہ اپنی اولاد سے اب بھی سچا، کھرا اور قابلِ بھروسہ ہے ۔
 
آخری تدوین:
Top