محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رمضان میں تو ہم کچھ کزنز کا معمول ہے روزانہ کسی نئی مسجد میں تراویح پڑھتے ہیں۔ پھر اس کے بعد گھنٹہ بھر کسی کیفے پر بیٹھتے ہیں۔ پھر گھروں کو جاتے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
چائے چاہیے ۔۔
چائے کی مٹھاس اور لفظوں کی مٹھاس انسان کو قدآور بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔چائے سے چاہ اور چائے سے چاہ کا سلسلہ جاری رہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلدی سے بتائیے آپا کہ آپ نے "میرے ہی رہنا" ڈرامہ دیکھا ہوا؟ توبہ توبہ ایسی ظالمانہ سی چالیں چل رہی تھیں ساس اور نند گھر کی بہوؤں کے خلاف کہ حد نہیں۔
 
ثمرین سے پوچھتے ہیں ہم نے تونہیں دیکھا کس چینل سے آتا ہے یہ ڈرامہ ۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جلدی سے بتائیے آپا کہ آپ نے "میرے ہی رہنا" ڈرامہ دیکھا ہوا؟ توبہ توبہ ایسی ظالمانہ سی چالیں چل رہی تھیں ساس اور نند گھر کی بہوؤں کے خلاف کہ حد نہیں۔
ٹھیک ٹھیک بتانا، اب تک کتنی چالیں سیکھی ہیں تم نے
 
سیما علی

لائبریرین
ٹھیک نہیں، گرین ٹی۔۔۔۔گرین ٹی پینے سے صرف گھر میں گرین ٹی کم ہوتی ہے اور کچھ نہیں ہوتا۔ ایسا لگتا ہے بقول مفتی صاحب جیسے کسی لایعنی میں پڑ گئے ہیں کوئی حاصل نہیں۔
جب پینا ہی ہے تو چائے کیوں نہیں۔
 
بالکل۔ متفق ہیں ہم بھی۔ چائے ہی۔ اور وہ بھی صرف ایک مگ کیوں! دو سے زیادہ کیوں نہیں؟
 
Top