نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کرنا پڑتا اپنا لکھا۔۔۔ ابھی ظروف کو ظریف لکھ دیا موبائل نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ وضاحت کی جائے کہ ظروفُ کس چیز سے بھر کر لائے جائیں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کے لیے چوری سے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ رفتار بڑھانی ہے تو ایسے حادثات تو ہوتے رہیں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی دل میں فلٹر لگا ہے۔ سب گرد و غبار باہر ہی رہ جاتا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غرور نہیں اس بات کا مگر ہم مزے کا فالودہ بناتے ہیں۔ اصلی فالودے والی سویاں مگر چاٹی نہیں ہے تو پلاسٹک کا بڑا سا برتن لے کر اس میں سویاں بناتے ہیں۔ گرمیوں میں کھلائیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر کاہے کو کرتی ہیں ثمرین۔ ان سے اچھا تو کوئی ہے ہی نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کیجئیے ہماری طرف سے مبارکاں
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کریں بھائی۔ عادت ہی بنتی جا رہی اب
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ اچھا رہا اور صحیح کیا آواز دے کر۔۔ ڈنمارک تک پہنچ گئی آواز اور ہم آ گئے اس لڑی میں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تھا کہ کوئی یاد دلاتا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن سانوں کی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اگر مگر تو بہت کرتی ہوں گی ثمرین
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی اب ثمرین پہ حکم چلایا جائے گا۔۔۔ آرڈر بولے تو حکم نا؟؟؟🙃
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب چڑھا بھی دیجئے را کہ سب کا بھلا ہو
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو ساری محفل کو پلائی جائے ثمرین کی چائے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین والی چائے سے بھی جڑتا ہے کیا دل؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جادو ہی ایسا ہے چائے میں۔ لیکن پہلے کوئی توڑے بھی تو سہی دل تا کہ چائے کی آزمائش صحیح سے ہو پائے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے آپا۔ دوربین سے دیکھنے کی نوبت کاہے کو آئی بھلا😳
Top