نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ ابھی پھر سے یاد آئے گا عاطف بھیا کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قول و قرار لفظ ہوتا ہے یا قول و اقرار 😇
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی اچھا ہو کہ اس فرصت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم کچھ اور گل کھلائیں یعنی کہ ایک نیا شہکار بنانے کا آغاز کریں۔ اللہ خیر۔۔۔ کہیں کوئی غلطی سے شہکار کو شکار نہ پڑھ لے۔ پر سانوں کی :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے اب کیا بیٹھ کر محفل کی دیواروں سے باتیں کر کر کے اپنے پاگل ہونے کا ثبوت دینا۔ جس کا پہلے ہی سے سب کو یقین ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم آئے فرصت سے مگر سب چلے گئے آرام کرنے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مٹھائی جیب میں پڑی نہیں ہو گی۔ ہمارے کہنے کا مطلب ہے کہ اپنے پیسے خرچ کر کے مٹھائی کھا لیں سیما آپا کے چوالیس ہزار مراسلات پورے ہونے کی خوشی میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بلکہ سب اپنی اپنی جیب سے مٹھائی کھا لیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ آپا مٹھائی کھلانی تو بنتی ہے اب
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہو ہی نہ جائے کہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا ہم یقین کر لیں کہ یہ تخیلاتی مدد ہمارے چائے کے برتن دھو دے گی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹلی متفق
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر رہے آپ کہ آپ نے حال ہی میں وہ گانا سنا ہے دل تو بچہ ہے جی تھوڑا کچا ہے جی 😂😂😂
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے ہم تھوڑا گھر کا کام نمٹا کر آتے ہیں ۔ ایسا نہ ہو کہ نکمے کہلائیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں سب ہی اپنی اپنی ذہانت کے مطابق اوپر دئیے سوال کا جواب دے سکتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی کے عالم میں عاطف بھیا سے ایک سوال درد دل درد جگر دل میں جگایا آپ نے پہلے تو میں شاعر تھا عاشق بنایا آپ نے اس میں کاموں کی ترتیب الٹی نہیں لگ رہی؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے بھیا؟ دل دیوانہ اس لیے ہوتا ہے کہ۔۔۔ مجنوں بننے کا شوق جو ہوتا ہے اسے😂
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر توجہ لے کر حاضر ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ جائیں گے ایسی خواہش دل ہی میں لے کر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈے ڈے ہم نے جلدی سے تدوین کر دی اپنے مراسلہ کی
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی ہی سہی لیکن سیما آپا آپ بھی شاباشی دینے میں حصہ ڈالئے
Top