زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا آپ بھی آ جائیے
گُلِ یاسمیں
Post #31,642
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبح کی چائے دوپہر تک نہ پہ پائے آج۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,640
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے ہوتے تو جھٹ سے بوجھ لیتے کہ ہم نے ااپنی اور بھابی کی شرٹ کا گلا کاٹنے کی بات کی۔ دو سوٹ ایک ساتھ جو شروع کیے ہیں سلائ کرنا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,638
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے نہ سمجھ میں آنے والی بات عجب ہی لگے گی اسی لیے فکر کرنے سے منع کیا
گُلِ یاسمیں
Post #31,637
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم نہ کریں۔ فکر نہ کریں۔ کیونکہ فکر کرنے سے فکر بڑھ کر فکریں ہو جاتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,635
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی صبح سویرے کیوں یاد آ گئی۔ کس کا گلا کاٹیں پہلے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,633
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کبھی کھڑکی میں آئے کبھی چھت پہ بلائے مجھے کرے وہ اشارے گھڑی گھڑی کبوتروں کو بریڈ ڈالنا بھول گئے تو بار بار کھڑکی پہ آ رہے ہیں😂😂😂
گُلِ یاسمیں
Post #31,632
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کے چاٹ بنا لینے کی خبر محفل تک کیسے پہنچی۔ کون ہے گھر کا بھیدی؟
گُلِ یاسمیں
Post #31,630
اپریل 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈر گئے ہوں گے بلی کا بچہ اور ٹرک والا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,278
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر جو ہوا ، سو ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,276
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے بھیا۔۔۔ بیچارہ بلی کا بچہ ٹرک کے اوپر سے گزر کر ٹرک کے عین سامنے آ گرا۔ وزن اس نے کیسے محسوس کرنا تھا بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,275
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور طوطے بھی ڈرتے ہوں گے ایسی اونچی آوازوں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,602
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
علیشا مزے میں ہے الحمد للہ۔ دعائیں ہیں آپ کی آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,599
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کچھ کہنا تھا کیا آپا؟ مغرب کی نماز کے بعد آتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #31,595
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جو ٹرک چلا رہابتھا، اس کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,273
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں، میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے ❤️
گُلِ یاسمیں
Post #31,592
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نجانے کیوں ہماری یہاں موجودگی سے گھبرا رہے ہیں روفی بھیا۔ شاید کل والی دھمکی کو ابھی تک بھول نہیں پائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,591
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹرک کے اوپر سے گزر گیا بلی کا بچہ۔ نجانے کس حال میں ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,271
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توبہ توبہ۔۔۔ پالنے والی بات ہیرو نے ہیروئن سے اسی کے بارے میں کی تھی۔ بلی کا بچہ کہاں سے آ گیا بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,270
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں تو ساون سے ہمیں بس یہی یاد رہتا ہے ساون کی بھیگی راتوں میں جب پھول کھلیں برساتوں میں مینوں یاداں تیریاں آؤندیاں نیں :rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #31,588
اپریل 17، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top