وجی

لائبریرین
تو پھر اس ذمیداری کو ذمہ داری کیجئے۔ ہم اعلانیہ کہتے ہیں کہ آج سے چائے کی ذمہ داری گل یاسمیں کی۔
تالیاں
مگر صرف اپنے تین نگ بنانے کی
اچھا ہم تو ذمیداری ہی لکھتے آئیں ہیں :bighug:
یہ کوئی نئی ذمہ داری لگ رہی ہے :thinking:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وجی کو تو کسی نے نہیں بتایا کہ وہ غلطی کر رہا ہے ۔
مگر دوسروں سے خود پوچھنا پڑتا ہے کہ ہم نے کوئی غلطی تو نہیں کی۔
وہ کیا ہے نا کہ لوگ تنقید کرنے سے گھبراتے ہیں۔ اور ہم نے تو بس ایک بات پلو سے باندھ رکھی ہے کہ "گھبرانا نہیں ہے"
 

سیما علی

لائبریرین
قرینے سے گل ہم نے تو زیک کا ٹریڈ مارک ریڈ کراس بنا دیاہے ۔۔
پر آجکل تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھا ہوا ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
آخری تدوین:
Top