نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ نرالا کا پتیسہ بھی ہوتا ہے۔ پھر تو البیلا کا بھی ہوتا ہو گا، قوی خان کا بھی اور طالش کا بھی۔ :silent3:
  2. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :28161 تاریخ: 27 اپریل 2024 وقت: 14:52 بمطابق ڈنمارک
  3. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    آمین ثم آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    آپ ہی تجویز کر دیجئیے عبد الصمد بھیا۔۔ محفل سے اتنی لمبی غیر حاضری کیوں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سیما علی آپا کو آنے دیجئیے۔ پھر محفل میں رنگ جمے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبو دیا ہوتا اسے واپس سمندر ہی میں۔ مچھلی کی بات کر رہے ہم۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیر بہت لگا دی سید عاطف علی بھیا ۔۔۔مچھلی کانٹوں والی تھی کیا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پوچھنا یہ تھا کہ اگر چاروں ہی مسرت ہوئیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر رہنے دیجئیے ورنہ پھر سے گھوم جائیں گے بہت سارے سوالات ذہن میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وقفہ ختم :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دینے کو مٹھائی کا ڈبہ بھی دے سکتے ہیں مگر صرف گلاب جامن اور رس گلے۔ مگر حوصلہ افزائی کے لیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    افففففففف ابھی لڑی کا عنوان دیکھا۔۔۔دماغ لڑائیے ہمیں ضرورت پیش آ گئی گلوکوز پینے کی۔ کسی اور کو چاہئیے گلوکوز؟ پانی میں گھول کر لائیں یا دودھ میں؟ عاطف بھیا، مسوم بھیا، روفی بھیا، سیما آپا ۔۔۔ کچھ دیر سانس لینے کا وقفہ شروع ہوتا ہے ابھی اور اسی وقت۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    پیالہ و ساغر نہ سہی مگر صراحی ضرور ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اسی لیے تو تیاری کروا رہے مسوم بھیا کو ۔ ۔۔ کہیں ان کے آتے ہی یہ نہ بھاگ نکلیں۔ آخر کو حساب کتاب تو لیں گے نا آ کر۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اسی ہمت کی داد دینے جو شاباش کے ساتھ ساتھ ایک آدھ ٹرافی بھی دے دیجئیے تا کہ سند رہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئیے ہمت اور لڑانے کی بات۔ بات ہو گی تو بس گھومنے کی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے یہ کون سا سانپ تھا جس کے صرف سونگھنے ہی سے بندہ پناہ ڈھونڈنے لگتا ہے۔ لیکن ہم بھی سانپ کی لکیر کو فالو کرتے کرتے اس لڑی میں بھی آ گئے
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دو ہی دن میں ہار مان لی مسوم بھیا۔۔۔ ہم تو آپ سے جنگی مشقیں کروا رہے ہیں تا کہ دم اور ہمت دونوں بندھے رہیں ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    آپ کی دور رس نگاہیں تو بہہہہہت دور تک دیکھ پاتی ہیں۔ کیا دوربین جیسی نظر پائی ہے ماشاء اللہ کہ کراچی کا نظارہ بھی دیکھ آئے۔ دل تو چاہ رہا کہ آپ سے بھی کہہ دیں [/SPOILER]
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کس عوام نے اصرار کیا کنوئیں میں چھلانگ لگانے کو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یوں تو غم نہ مٹے گا مسوم بھیا۔ ہوش میں آئیے اور گھومئیے جب تک ہم گھمانا بھول نہیں جاتے۔
Top