زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت اور مزاج ہمارا پھر سے خوشگوار۔۔۔ اور فرصت بھی ہے ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,384
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر مت کیجئیے۔ توپوں اور کنستروں کا رخ کسی اور طرف ہے کل سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,356
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی مت چلائیے گا ہمارے اس حیرت انگیز انکشاف پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,355
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر و شکر سے اللہ پاک راضی ہوتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,382
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل یاسمیں بھی ہیں محفل میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,351
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا کتاب بھجوائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,380
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست کام کیا یہ تو آپ نے۔۔۔کاش ہم بھی سگھڑ کہلائیں آپ کی طرح عاطف بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,378
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں کہہ رہے اب ہم کہ گھومئیے۔۔۔ مٹا دیا ہم نے یاداشت سے یہ لفظ تمام حروف سمیت۔ آپ بھی یاد نہ کروائیے گا۔ :silent3:
گُلِ یاسمیں
Post #32,348
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم تو تب مانیں گے اگر محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا بھی آ کر ایسا ہی کہیں۔ :noxxx:
گُلِ یاسمیں
Post #32,346
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
روشنی دل کے دریچوں میں بھی لہرانے دے اس کو احساس کے آنگن میں اتر جانے دے حبس بڑھ جائے تو بینائی چلی جاتی ہے کھڑکیاں کھول کے رکھ، تازہ ہوا آنے دے بینائی
گُلِ یاسمیں
Post #3,375
اپریل 27، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں شاہین ایکسپریس کی رفتار سے یہ دور ختم ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,344
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آج اندازہ ہوا کہ ہم کتنا زیادہ بولتے ہیں :eyerolling: :silent3:
گُلِ یاسمیں
Post #32,343
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ عامر بھیا کو چاہئیے کہ خود ہی گول گپے بنانا سیکھ لیں۔ بالکل گپیں مارنے جیسا ہی آسان ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,342
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر تو بھابی کی ڈانٹ سننے کو تیار رہنا چاہئیے عامر گولڑوی بھیا کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,341
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغ دہلوی کلام
گُلِ یاسمیں
Post #3,374
اپریل 27، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تازہ دم ہو جائیں گے ثمرین کی چائے پی کر مسوم بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,339
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے دیجئیے آپا۔۔۔ آپ نے تو پتیسے کی چاہ میں ج کو لڑی سے نکال دیا
گُلِ یاسمیں
Post #32,338
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
دل کے آنگن میں کبھی خواب رہا کرتے تھے اب تو وحشت کا بسیرا ہے وہاں پر صاحب وحشت
گُلِ یاسمیں
Post #3,373
اپریل 27، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جا رہے ہوں گے بھابی کے لیے گول گپے لینے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,334
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چارہ گری کی بات کسی اور سے کرو اب ہو گئے ہیں یارو پرانے مریض ہم
گُلِ یاسمیں
Post #32,333
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top