نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کھنکار کر گلا صاف کر لیجئیے تا کہ سریلی آواز نکلے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترنم سے سنائیے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرک کے پیچھے لکھا کوئی شعر سنائیے روفی بھیا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نہیں بنائیں گی کیا چائے؟ ہڑتال تو نہیں کر دی انھوں نے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب جب تیری صورت دیکھوں درد سا دل میں حاگے ☕☕☕
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیں چوں چاچا گھڑی پہ چوہا ناچا گھڑی نے ایک بجایا چوہا نیچے آیا نیچے دو کھمبے تھے چوہے دو لمبے تھے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں دو منٹ ہمارے دو گھنٹے کے برابر ہوں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ہماری دو منٹ کی غیر حاضری کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی سانسیں بحال کر لیجئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھنگ بدلے سو بدلے، رنگ نہ بدلے مگر بات۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیں تو آپا کہ ہم نے نفی کو ف والی بولی سمجھ کر لفظ سمجھنے کی کوشش کر ڈالی مگر پلے کچھ نہ پڑا تو سمجھ آیا کہ آپ نے نفی لکھا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئے روفی بھیا۔ اور کبھی کبھار کو ہمیشہ مت کہہ دیجئیے گا اب۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے آپا ہمارے روفی بھیا کا بھی یہی مطلب تھا۔ ہمیں معلوم ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بولی ہے یہ تو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جا کر سیما آپا کے ہاتھوں کی بنی چائے پیجئیے سب۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ گئے بالکل اچھے سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فضاؤں میں مہک بھی پھیلی ہوئی۔ پھول کھلتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور اپنا یہی ہے کہ چائے صرف صبح کے ٹائم بناتے ہیں، پیتے ہیں اور اگلی صبح کا انتظار شروع کر دیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر جب ہم خوشگوار موڈ میں ہوں تو باغیچے میں گھومنے نکل جاتے ہیں۔ لیکن آج نہیں جا رہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاجز آ گئے ہیں کیا ۔؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرنا پڑے گا کہ ف والی بولی کون سی ہوتی ہے بھلا۔
Top