نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    چکر لگانے کے چکر میں عدنان بھائی چکرا گئے تو چائے کی خوشبو سے بھی جائیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پہلے اپنا چاہہیئے ٹھیک کیجئے ورنہ چائے کی چاہ نہ کیجئے ۔ بس پانی پیجئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں کیا معلوم۔ بھوتنی جانے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پی چکے چائے ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کیونکہ وہ زنانیاں ہو کر بھی مردانہ وار حالات کا مقابلہ کرتی ہیں اور ٹکرا جانے سے گریز نہیں کرتیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    گل نہ ہوئی سونامی ہوئی :daydreaming: :daydreaming::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب ایسے بھی حالات نہیں عدنان بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاں ہاں تا کہ کسی طرف سے آواز آ رہی ہوتی کیوں تیرے پچھے ہوئی میں تباہ اینھاں ساریاں توں پچھ چن وے
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    🙄
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کیوں بھلا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    معلوم کر کے آئیے اور بتائیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    نہیں۔۔۔ بہت چاہ سے بنائی ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    آنچل پر تو ستارے ٹانکیں گے جو وہ آسمان سے توڑ کر لائیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    امی جی کیوں یاد آئیں
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تبھی تو طاقت پرواز آتی ہے اور بندہ بنا پروں کے ہی اڑان بھرتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    جیب کترا
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی یہاں قدر کیا دل کی ہو گی ہم چلے موتی ٹانکنے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دوپہر کس نے دیکھی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    عاطف بھائی۔۔۔ چور اور گرہ کٹ میں سے کون سا اشارہ ہماری طرف ہے بھلا 🤔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    🤣🤣🤣🤣🤣 لگتا ہے کہ آپ پھر سے چائے پی رہے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کبھی کبھی آئینے کی ایک گھوری ہی حقیقت منوا لیتی ہے۔ پھر ایک شعرتو کیا، پوری غزل بھی بیکار جاتی ہے
Top