نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اس داد میں چھپی جو بیداد ۔۔۔۔ اچھا ہوا کہ ۔۔۔ مبارک ہو مسوم بھیا۔ اپنی حاضری کو بابرکت بنائیں اور خود کو پھر سے گھمائیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یہ پتے کی بات بتائی یا آ بیل مجھے مار والا محاورہ یاد فرمایا ۔ ویسے محفل تو کیا ، کراچی ہی سے غائب ہونا بنتا ہے آپ کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    عاطف بھیا آپ نے دیکھا مسوم بھیا کو گھومتے؟ ہم نے تو نہیں دیکھا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    جب تازہ دم ہو کر آ ہی گئے ہیں تو گھومئیے بھیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اب تو ہم دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔ غور کیجئے کہ مطالبہ ہم نے نہیں کیا تھا۔ مسوم بھیا نے گھومنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ہم تو بس یاد دہانی کروا رہے تب سے۔ مگر مسوم بھیا ہیں کہ گھوم ہی نہیں چکتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    موتی چور کے لڈو لینے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جی وہی کھاتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی میٹھی ہی ہوتی ہیں آپا۔ بس جنگلی اسٹرابیری کھٹی ہوتی ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کھٹی والی بھی ہوتی ہیں جنگلی سی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہاں نا۔۔۔ ہے۔ ابھی باقی ہے۔ آپ بھی لیجئے۔ مزے کا لگ رہا ہے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    چکر نہیں آئے ہوں گے بلکہ چکرا گئے ہوں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا رے۔۔۔ آپا کیا کچھ یاد آیا آپ کو ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غور کیجئے بھیا تو معلوم پڑے گا کہ موٹی اردو تو پہلے سے ہے، اسے کنزور کر کے اسمارٹ کرنا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالتو میں بیٹھے رہنا مشکل ہوتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی دھاگہ مشین سب سے آج کل دوری اختیار کی ہوئی لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ وقت ضائع کر رہے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا سب چھٹی کر کے چلے گئے محفل سے۔۔۔ ہمیں تو ابھی ابھی فرصت سے فرصت ملی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل حاضر کٹہرے میں ۔۔ پوچھیں جو پوچھنا ہے۔ جو کہیں گے سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ نہ کہیں گے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم تو اپنی اردو بہتر کرنے کی بات کر رہے تھے آپا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موٹا ہونا دبلا ہونے سے بہتر رہے گا اردو کا۔ کچھ کا کچھ کہہ دیں گے اور کسی کو سمجھ بھی نہ لگے گی
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    مزے کا لگ رہا۔
Top