دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ایک پتے کی بات بتائیں
اگر اس لڑی میں دماغ کے ساتھ دل اور آنکھیں لڑانے کی آفر بھی دی جاتی تو شاید بھیا ابھی تک جلوہ افروز ہو گئے ہوتے
خبردار جو کسی نے بھیا کو اطلاع کی تو سوچ لیں ہم پھر محفل سے غائب ہو جائیں گے
یہ پتے کی بات بتائی یا آ بیل مجھے مار والا محاورہ یاد فرمایا ۔

ویسے محفل تو کیا ، کراچی ہی سے غائب ہونا بنتا ہے آپ کا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں دراصل ایسی بات نہیں ۔ ماں باپ تو کبھی اولاد کو گھماتے ہی نہیں وہ تو سکون سے دیکھنا چاہتے ہیں ۔

گھمانے والی تو کوئی اور ہوتی ہے ۔ :) :) :)
اچھااااااااااا🤔

تو پھر انگلیوں پہ نچانے والی کون ہوتی ہے بھلا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہمارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔
دیں کیا آواز ذرا بڑے بھیا کو ؟؟؟؟؟
زور سے آواز دیجئے گا عاطف بھیا۔
تب تک ہم چائے بنا لیں اپنے لیے۔
ہمیں بھی " چھوٹے میاں چھوٹے میں بڑے میاں سبحان اللہ ریٹرن " دیکھنی ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اچھااااااااااا🤔

تو پھر انگلیوں پہ نچانے والی کون ہوتی ہے بھلا ۔
گھومنے اور ناچنے میں کیا فرق ہوگا اس لیے گھمانے اور نچانے والی بھی ایک ہی ہو گی۔
لیکن اس فیلڈ میں ہمارا تجربہ نہیں کنسرنڈ ماہرین کی رائے زیادہ معتبر ہو گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھومنے اور ناچنے میں کیا فرق ہوگا اس لیے گھمانے اور نچانے والی بھی ایک ہی ہو گی۔
لیکن اس فیلڈ میں ہمارا تجربہ نہیں کنسرنڈ ماہرین کی رائے زیادہ معتبر ہو گی۔
رہنے ہی دیتے ہیں اس پہ ماہرین کی رائے۔

صرف گھومئیے والی بات پر ہی فوکس کرتے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہمارا مطالبہ زور پکڑ گیا عاطف بھیا

گھوم برابر گھوم بھیا
گھوم برابر گھوم

سن رہے نا مسوم بھیا 😁
بھیا برے پھنسے۔ شہدکی مکھیوں والا حشر نہ ہو کہیں ۔ورنہ ناچ کو چار چاند لگ جائیں گے۔
اور اگر نہ لگے تو گہن تو لگ ہی جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان آنکھوں کی مستی والے شعر پر ریکھا کی آنکھوں کی اداؤں میں گم ہو گئے ہوں گے۔
ہیں ہیں ہیں۔۔۔ سر محفل اعتراف
عاطف بھیا کون سی دفعہ لگے گی روفی بھیا پر۔ ہم روفی بھیا کی غیر حاضری کا سبب پوچھ رہے تھے اور یہ اپنی مصروفیات گنوانے لگے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہیں ہیں ہیں۔۔۔ سر محفل اعتراف
عاطف بھیا کون سی دفعہ لگے گی روفی بھیا پر۔ ہم روفی بھیا کی غیر حاضری کا سبب پوچھ رہے تھے اور یہ اپنی مصروفیات گنوانے لگے۔
اس مرتبہ آپ چکرا گئی ہیں۔ سید عمران کی غیر حاضری پر بات ہو رہی تھی نہ کہ میری۔۔۔۔
 
Top