زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دماغ لڑائیے
اسی امکان کے پیش نظر تو ہم بھی کہتے رہتے کہ غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو مگر ساتھ ساتھ گھومئیے کی طرف بھی توجہ رہے مسوم بھیا کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #291
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
دم زبر سے پڑھنا ہے نہ کہ پیش سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #287
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
آپ کا اشارہ دم مارو دم کی طرف ہے کیا 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #286
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صاف صاف بتا دیجئے عامر بھیا کہ محفل کا راستہ یاد نہیں رہا تھا یا بھابی نے آنے پر پابندی لگا دی تھی۔ وعلیکم السلام
گُلِ یاسمیں
Post #32,321
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے یاد رکھنا کہ طوفان جب زوروں پر ہو تو اس کے مقابل کھڑے نہیں ہو جانا چاہیے بلکہ ایک طرف رک کر اس کے تھمنے کا انتظار کرنا چاہیے
گُلِ یاسمیں
Post #32,320
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
گئے کہاں مسوم بھیا۔ کہیں پھر سے تازہ دم ہونے تو نہیں چلے گئے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #284
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
نہیں چوروں میں۔۔۔ سمجھوتہ ہی کرنے سے رہے۔ بس ہیرا پھیری۔
گُلِ یاسمیں
Post #283
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہم تو آپ سے آپ کی غیر حاضری جل کا سبب پوچھ رہے تھے روفی بھیا۔ ویسے بھی سید عمران کی غیر حاضری اور مستانے ہزاروں میں کیا میل۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #282
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہیرا پھیری بھی تو چور کا ہی کام نا۔ چوری چھوڑ بھی دے ہیرا پھیری نہ چھوڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #279
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہیں ہیں ہیں۔۔۔ سر محفل اعتراف عاطف بھیا کون سی دفعہ لگے گی روفی بھیا پر۔ ہم روفی بھیا کی غیر حاضری کا سبب پوچھ رہے تھے اور یہ اپنی مصروفیات گنوانے لگے۔
گُلِ یاسمیں
Post #278
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
بس ثابت ہوا کہ پاکیزہ نہیں دیکھ رہے تھے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #277
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
رہنے ہی دیتے ہیں اس پہ ماہرین کی رائے۔ صرف گھومئیے والی بات پر ہی فوکس کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #273
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
خیر کی بات کریں مسوم بھیا ۔ کسی کی حاضری سے آپ کا ہنسنا مسکرانا کیوں غیر حاضر ہونے لگا بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #271
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہمارا مطالبہ زور پکڑ گیا عاطف بھیا گھوم برابر گھوم بھیا گھوم برابر گھوم سن رہے نا مسوم بھیا 😁
گُلِ یاسمیں
Post #270
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
کوئی فائدہ نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #269
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ذرا بتائیے تو روفی بھیا اسی لیے تو غیر حاضر نہیں محفل سے۔ پاکیزہ دیکھ رہے تھے 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #268
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
جب لڑی موجود تھی تو جنگل کی طرف کیوں جا نکلے مسوم بھیا۔۔۔ قصور تو آپ ہی کا نکلتا ہے۔ اس لیے پھر سے کہتے ہیں کہ گھومئیے
گُلِ یاسمیں
Post #267
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
زور سے آواز دیجئے گا عاطف بھیا۔ تب تک ہم چائے بنا لیں اپنے لیے۔ ہمیں بھی " چھوٹے میاں چھوٹے میں بڑے میاں سبحان اللہ ریٹرن " دیکھنی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #266
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہاں نا۔۔ گھوم جو نہیں رہے مسوم بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #265
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
اچھااااااااااا🤔 تو پھر انگلیوں پہ نچانے والی کون ہوتی ہے بھلا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #264
اپریل 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top