نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کسی گانے کے بول یاد آ رہے تماشہ ہم بھی دیکھیں گے کون سا ہے بھلا ؟ 🤔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہی تو۔۔۔ حالانکہ بات مکمل کرنے کے بعد گھومنا ہے عدنان بھائی کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    آ چکے ہم
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    گھومئے حسب وعدہ
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا جلدی آئیے۔ آپ کو پکارا جا رہا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو روز ہی زبردستی کیا کیجئیے آپا
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہاں نا۔۔۔ اب تو بھوتنی کا گھر ہرا بھرا ہو رہا ہے۔ نئے پتے جو نکل رہے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    بالکل بالکل۔۔۔ ایسا ہی گھومنے کو بولا تھا۔ دل کے ارماں بہتے بہتے رک کر واپس اپنی جگہ۔ آپ نے تو ہمارے آنسو پونچھ دئیے عاطف بھائی 😁
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    پھر گانے والے گاتے پھریں گے بڑی وفا سے نبھائی ہم نے تمہاری تھوڑی سی بے وفائی پر سانوں کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    فرمان تھوڑی تھا۔۔۔ ارمان تھا مگر دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سہارا کی بجائے دلاسہ لکھا ہوتا تو کچھ بات بھی تھی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    لیکن وہ تو جیب کترے جانے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کوئی جیب کتر گیا۔ ایسےہی پہچان تھوڑی ہوتی کہ کون جیب کترا ہے۔ جیب کتروں سے ہوشیار رہنے کی تاکید کیا کرتے ہوں گے کہ عاطف بیٹا اپنی جیب پہ ہاتھ رکھا کرو تا کہ جیب کتروں کی پہنچ سے دور رہے ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو ان لوگوں کو جانتے بھی نہیں آپا۔ نام البتہ سنے ہوئے سے لگ رہے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    میں کوئی جھوٹ بولیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    وہ کنواں صرف تیل کی دھار دیکھنے کے لیے ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو آپ کو چکراتے ہیں زیادہ۔ ہوتے تو آپ محفل میں جھانکنے ہی کو اپنی حاضری جان کر پھر سے غیر حاضر ہو چکے ہوتے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    یعنی کہ سونامی کا بھائی سوناما بن رہے آپ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    تیل کے کنستر کے جملہ حقوق ہمارے بام محفوظ ہیں۔ البتہ صرف ماچس سے جلا سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے دہشت گردی کی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کسی کو تو "جاگتے رہو" والی کیفیت پیدا کرنی تھی نا۔ ورنہ سوئے رہنے سے محفل سونی سونی رہ جاتی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کس کا پتی چینی ہے؟؟؟ پھر تو منی منی سی آنکھوں والا ہو گا۔ 🤔
Top