نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    مردہ دل ہی کرتے ہوں گے پھر ایسی قدر۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    گھومئیے۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    صاف صاف بول دے گا آئینہ کہ میں خواب ہوں کسی اور کا مجھے دیکھتا کوئی اور ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ تو آپ ڈالیے نا۔۔۔ ہم تو ویسے ہی وجد میں آئے ہوئے
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ تو تب ہوتا نا ا جب آنکھیں ماتھے پہ رکھی ہوں 🤔
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یعنی کہ ِ۔۔۔۔۔۔ واقعی بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیاری علیشا کو غصہ آتا ہے اور اتنی سنجیدگی سے اس کا اظہار کرتی ہے، یہ کل ہم نے دیکھا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اسی طرح ہی ہماری اردو صحتمند ہو گی نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھتے ہوئے یاد کریں یا رکھنے کے بعد۔ لیکن جب چائے سامنے ہو تو ہمیں کچھ یاد نہیں رہتا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرقند جائیں کیا ہم؟
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں لگتا کہ ہماری سبز بھوتنی کے قدموں کی آہٹ سن لی۔ حلانکہ وہ تو دبے پاؤں آئی ہو گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پوچھتے تو ہیں چائے۔ اچھا بتائیے چائے میں چینی کتنی؟ اب یہ مت کہہ دیجئے گا ایک چمچ دو بار۔ زیادہ میٹھا نقصان دہ یوتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    واہ کیا بات ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    لیکن سب کی چائے کیسے بناتے ہم۔ کوئی کہیں ہے کوئی کہیں۔ اس لیے ہم نے ٹپال دانے دار چائے کی پتی سے چائے بنا لی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے تو ہم پی چکے۔ اب تاریخ بدلنے سے پہلے ہمارے گھر میں چائے نہیں بننے والی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    پھر تو "از حد " لکھ دیا جائے ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے تو دوسرا کپ بھی پی لیا۔ آپ کی چائے بننے میں اتنی دیر کیوں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت رکھیں اللہ پاک ۔۔۔ آنا جانا تو لگا رہے گا لڑی میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    حد کو نکال دیں عاطف بھائی۔ آج ہم روفی بھیا سے دو دو ہاتھ کر ہی لیں۔ بہت دن بعد ہاتھ لگے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر ہاتھوں سے نکل جائیں اور ہم ہاتھ ملتے رہ جائیں
Top