نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پائے سفر شکستہ ہوئے مدتیں ہوئیں میں راستے میں ہوں ابھی ، پہنچا کہیں نہیں..!! جون ایلیا مہک
  2. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نئی بہار کا مژدہ بجا سہی لیکن ابھی تو اگلی بہاروں کا زخم تازہ ہے زخم
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ضرور آپا۔ بس جلدی سے دودھ، چائے اور پتی منگوا دیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن کوئی بیچارہ پرندہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، یہ ہم سے برداشت نہ ہو گا۔ ویسے بھی پرندے کے ہاتھ کوئی کیل نہیں آنے والی ۔ کیونکہ جس قدر ہم نے سر پہ چوٹیں کھائی ہیں کیل تو دماغ کے اندر تک گھس گئی ہو گی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ایویں ہی دونوں کو ملانا ہے۔ پونڈز کرنسی کے لیے لکھا ہم نے۔ ہاں ملانا تو بس اس میں بوری کا وزن ہی ہے۔ ہم پلہ۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا ہمیں ہتھنی تصور کیا جا رہا ہے۔ اللہ توبہ یہ وقت بھی آنا تھا۔:eyerolling:
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جھانک لیا اور چلے بھی گئے۔۔۔ کچھ دیر رکے ہوتے محمد احمد بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ہاں ضرور۔ روز اپنے لیے بھی تو چائے بناتے ہم۔ آج آپ سب کے لیے بھی بنا لیتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بس اتنی سی دیر کے لیے آئی تھیں آپا۔۔۔پھر سے آ جائیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جمعہ مبارک آپ کو بھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    اپنے مزاج کا موسم بتائیے
  11. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    وہی تو۔ بیچاری سوچتی ہو گی کہ پہلے چولہے پہ چڑھائے رکھا۔ پھر ذرا ٹھنڈی کیا ہوئی کہ دوبارہ سے مائیکرو میں ڈال دیا۔ اس کو اشتعال آنا تو بنتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    ابھی تو وقت ہے آپ کی مزاج پرسی کا۔ حد ادب کا خیال کرتے ہوئے ہم نے مزاج درست کرنے کا لفظ استعمال کرنے سے پرہیز کیا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    ابھی دوبارہ سے یہ مراسلات پڑھتے ہوئے ہمیں یاد آیا کہ واقعی چائے کی پیالی میں طوفان آ سکتا ہے۔ مائیکرو اوون میں ٹھنڈی چائے کو گرم کیا۔ جب اسے مکس کرنے کواس میں چمچ ہلایا تو چائے یوں اچھل کر ہمارے بائیں یاتھ پر گری جیسے پتیلی میں ابال آنے سے باہر گرے۔ یوں یہ بنا گرج چمک والا منا سا طوفان ہی ہوا نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    سلامت رہئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے کہ رام جی سے جا کر کیا کہیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رفتار تو پانچ پوسٹ فی منٹ کے حساب سے ہو گئی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑےڑے ہم باتوں میں لگ کر کچن میں جانا بھول ہی گئے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست رفتار پکڑ لی ہے لڑی نے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تک آواز پہنچی ہوئی توآپا بتائیں گی کہ شیر جیسا تھا یا نہیں
Top