نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے روفی بھیا کہاں مصروف ہو گئے آپ جو آتے ہی نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سی مزے کی نیند سو رہی ہیں آپا۔ اس لیے ہم انھیں آواز نہیں دیں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    مزاج کا موسم خوشگوار الحمد للہ
  4. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    حلوہ لے کر کہاں گئے طوطے ہمارے حصے کا۔🤣
  5. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کوئی اس لڑی میں بھی جھانک لے آ کر۔ السلام علیکم
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوجھنے دیجئے عاطف بھائی۔ ہم بھی فرصت سے بیٹھے ہیں عشاء تک۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک آپ کا دور کر دیتے ہیں کہ طوطے بہت زیادہ کھاتے ہیں تھوڑا نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ طوطے کو ہری مرچیں کھلائی جائیں۔ حلوہ اسے ہضم نہ ہو گا
  9. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    ہم نے فوجی کو خوبی پڑھ کر خوبی ہی سمجھ لیا۔ ویسے ایک بات نوٹ کی آپ نے۔۔۔ الحمد للہ کچھ عرصے سے چوٹوں کو چوٹ دے رکھی ہم نے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    نہیں نہیں۔۔۔ باقی کاموں سے چھٹی مل جائے گی اور پھر لگاتار کئی گھنٹے محفل پہ۔ پھر سےخرگوش والی رفتار پہ آ جائیں گے۔ یعنی کہ ساری کہانی ہی کچھوے اور خرگوش کے گرد گھوم رہی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ کھانے والی چیز جو فوری کھا لینا چاہئے جیسے حلوہ اور پکوغے گرمس گرم کھانے ہی میں مزے کے لگتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ اب روفی بھیا کو اتنی لمبی غیر حاضری کی وجہ سے بھاری جرمانہ کیا جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صابن لکس کی خوشبو کہاں سے آئء
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غ سے غلیل یاد آئی۔ ذرا کنکریاں اکٹھی کر لائیں ہم۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ختم ہو گئی پھر تو ہماری۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    آپ اسی لاٹھی کو ہمارے ہاتھ پر مارکر ہمارے لکھنے کی رفتار کو کم کر سکتے ہیں۔ ہمیں وہ وقت یاد آیا جب دائیں کندھے پر چوٹ کی وجہ سے ہم نے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کیا تھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گانوں کا کھیل والی لڑی سیما آپا کے اس میں گانے نہ لکھنے کی وجہ سے سونی پڑی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن سب ہی لکھتے رہتے اس لیے ہماری اس غلطی کو کوئی غلطی کہہ کر تو دیکھے بھلا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر یہ گانوں والی لڑی تو نہیں۔ غلطی ہو گئی۔
Top