زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
گُلِ یاسمیں
Post #32,146
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے حلوے کا پہلا نوالہ آپ نے کیوں لینا بھلا؟ کہیں آپ کو یہ تو نہیں لگتا کہ ہم چکھنے ہی میں دوبوں پلیٹیں صاف کر دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,145
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم کھائیں گے عاطف بھائی۔ اور سویوں کو رنگین بنائیے گا متنجن کے جیسے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,144
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
ریس لگائیں عاطف بھیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,440
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو دو پلیٹ حلوہ دیجئے ہمیں ایک ہمارے لیے اور دوسرا۔ ۔ ۔ :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #32,139
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی۔ ۔۔۔ کس کس نے کھائی
گُلِ یاسمیں
Post #32,138
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
تعداد:27956 تاریخ: 24 اپریل 2024 وقت: 18:17 بمطابق ڈنمارک
گُلِ یاسمیں
Post #1,438
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
سوچا کہ کچھ وقت کچھوے کی چال بھی چل کر دیکھ لیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,437
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب چلی ٹھنڈی ہوا۔۔ دل نے تجھے یاد کیا۔۔۔ میری پیاری چائے❤️
گُلِ یاسمیں
Post #32,136
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دور بہت دور تک جاتی ہے ہماری آواز۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,132
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرتے ڈرتے ہی آواز دی تھی کہ کہیں آپ سو نہ رہی ہوں
گُلِ یاسمیں
Post #32,131
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا کہاں ہیں آج؟ کمی محسوس ہو رہی ان کی بھی روفی بھیا کی بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,127
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی کپڑا صحیح سے نہیں کاٹ رہی کیونکہ اسے ہم نے پیپر کاٹنے کے لیے استعمال کر لیا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #32,119
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن اچھی بات یہ کہ آپ نے یہ نہ سمجھ لیا کہ دل نس گیا بھولے کے ساتھ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #32,115
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے 😁
گُلِ یاسمیں
Post #32,111
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وقت ہو گیا ظہر کی نماز کا۔۔۔ بعد میں آتے ہیں واپس اگر رستہ نہ بھول گئے محفل کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,108
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو بتائیے پھر کہ ہم صبح کی چائے اس وقت کیوں پی رہے؟ اگر بناتی ہیں ثمرین ہمارے چائے تو آج کیوں نہیں؟ کیوں کیوں کیوں 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #32,097
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین ہمارے لیے چائے نہیں بناتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,094
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جائیے خیر سے۔۔۔ پھر واپس آنے کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,092
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے والی خیریت کے علاوہ سب خیر خیریت ہے الحمد للہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,089
اپریل 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top