ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ آخری ملاقات کیوں کہہ رہے آپ؟
کیا ظفری بھیا دوبارہ پاکستان آنے کا ارادہ نہیں رکھتے یا سیما آپا نے بار بار ملاقات کرنے سے منع کر دیا ہے۔
انھیں ہاضمولہ کی ضرورت جو نہیں پیش آتی۔
لیکن آپ کو تو چاہئیے تھا کہ رک رک کر کھاتے اور یاداشت میں محفوظ کرتے جاتے تفصیلات ۔ معلوم نہ تھا کیا کہ آپ کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔