نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہوں گی آپ کہ دو دن پہلے ہی ہم نے شروع کیا دیکھنا۔اور اب ختم بھی ہو چلا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "دوبارہ" ختم ہونے کو ہے اور پینٹنگ بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    سوال ہمارا درست ہی تھا کہ کس کی شامت لانی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ہاں ہا۔ کسی عامل بابا سے رجوع کیا جائے جلدی۔ پلک جھپکنے سے پیشتر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    آپ تو ایک ہی اشارے سے سمجھ گئے۔ آج ہم بڑی فرصت سے ہیں اس لیے کوئی پریشان نہ ہو۔ روح جس کی بھی ہو، دماغ ہمارا اپنا ہی کام کر رہا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: کس کی شامت لانی ہے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    "جب بھی" تھوڑا مشکوک لگ رہا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    پھر تو صحیح دفعہ لگائی گئی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    کیا زبردست خیال ہے نا۔ بلا کر۔۔ پر غور کیا تو خوشی ہوئی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    کون سی دفعہ کے تحت ؟؟!🤔
  11. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    بٹیا خوش ہوئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ایک منی سی اجازت کے لیے اتنی لمبی سوچ بچار :daydreaming: جوئی بڑی بات کہی ہوتی ہم نے تو 2025 کا آغاز ہو چکا ہوتا شاید۔
  13. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    امریکہ واپسی سے قبل آخری ملاقات۔ یہ صحیح رہتا نا۔ ہمارے جیسے سیدھے سادے لوگ سیدھی بات کو ہی سیدھا سمجھتے ہیں ورنہ دماغ الجھن میں پڑ جاتا ہے۔ خاص طور پر جب فرصت بے اندازہ ہو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    پوری کر لیں نا آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ ۔ عینک والا جن۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے تھے ہم کچن ہی میں کہ کہیں دھنیہ اور پودینہ خراب نہ ہو جائیں۔ اس لیے چٹنی بنا لی۔ بس پکوڑوں کی کمی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا چائے بھی بھر لائیے گا تھرماس میں۔ پارک میں بیٹھ کر پئیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ خوشگوار موسم میں خوشی مزاجی کے ساتھ واک کی جائے۔ چلیں گی آپا ساتھ؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں سے بھی پوچھ لیں کیا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہیں کریں۔۔۔ کانوں کے پردے پھاڑنے والی آواز میں گنگنا رہے ہم مسوم بھیا۔
Top