سید عاطف علی

لائبریرین
ولیکن فارسی میں کن معنوں میں استعمال ہوتا ہے؟
نامانوس نہیں یہ کلمہ ۔۔۔ میں نے تو لیکن یا مگر ہی کے معنوں میں دیکھا ہے ۔۔۔۔
من از بود و نبود خود خموشم
اگر گویم کہ ہستم خود پرستم
ولیکن این نوای سادہ کیست
کسی در سینہ می گوید کہ ہستم
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے 😁
بھولے سے محبت کر بیٹھا

بھولے کو پیش سے پڑھئے گا
نس پنجابی میں بھاگنے کو کہتے ہیں اس کا تلفظ وہی ہے جو اردو لفظ نس کا ہے۔
میں سمجھا دل نس گیا ۔ بھولے سے ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نامانوس نہیں یہ کلمہ ۔۔۔ میں نے تو لیکن یا مگر ہی کے معنوں میں دیکھا ہے ۔۔۔۔
من از بود و نبود خود خموشم
اگر گویم کہ ہستم خود پرستم
ولیکن این نوای سادہ کیست
کسی در سینہ می گوید کہ ہستم
لے دے کے خودی پر ہی تان ٹوٹی ہے علامہ کی ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
معلوم نہیں کون ہیں وہ۔ اگر پیر صاحب الطاف حسین کی بات کر رہے ہیں تو انہیں سندھی جاگیرداروں سے پریشانی نہیں ہے اس لیے وہ اوے سندھی جاگیر دارا نہیں کہتے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دور سے آواز آ رہی ہے ؀
ڈاچی والیا موڑ مہار وے
سوہنی والیا لَے چل نال وے

تیری ڈاچی دے گل وچ ٹَّلیاں
وے میں پیر مناون چَلّیاں

تیری ڈاچی دی سوہنی چال وے
ڈاچی والیا لَے چل نال وے

معلوم نہیں کون ہیں وہ۔ اگر پیر صاحب الطاف حسین کی بات کر رہے ہیں تو انہیں سندھی جاگیرداروں سے پریشانی نہیں ہے اس لیے وہ اوے سندھی جاگیر دار ا نہیں کہتے۔

فورا یہ والا مراسلہ دیکھیے اور بتائیے پیر صاحب کو منانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔
مصطفی قریشی صاحب کی زوجہ محترمہ کے الفاظ ہیں یہ ۔
 
Top