نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    شہباز کو مرغ سے لڑتے ضرور دیکھا جب وہ اس کی پکڑ میں نہیں آ رہا تھا۔ بیچارہ بھاگ بھاگ کر تھک ہی گیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    چائے کی پتی تھی اس میں۔ نئی بھی اور استعمال شدہ بھی۔ استعمال شدہ والی اس لیے کہ اسے پانی میں ابال کر وہ پانی گلاب کے پودوں میں ڈالا جائے تو زیادہ پھول آتے ہیں۔ بتا اس لیے دیا کہ کہیں یہ نہ سمجھ بیٹھے کوئی کہ استعمال شدہ پتی اس لیے سنبھال کر رکھی کہ جب لائیٹ چائے پینے کا موڈ ہو تو وہ استعمال کر...
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہاں نا۔ سانپ اور نیولے کی بجائے ممولہ اور شہباز ہی ٹھیک ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا۔۔۔ پرندوں کو بریڈ ڈال رہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہم نے ایسا تو کچھ نہ کہا پھر آپ کیسے سمجھے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہی وہی۔ بڑا ہی کار آمد نسخہ ہے عدنان بھیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    چلنے نہیں لگا۔۔ چل چکا ہے۔ بے چین ہو رہا ہے دماغ کی دہی اور پھر اس دہی کی لسی بنانے کو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    صندوق تھوڑا بھاری تھا۔ اکیلے اٹھایا نہ گیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے مٹّی کی مہک سانس کی خوشبو میں اُتر کر بھیگے ہوئے سبزے کی ترائی میں بُلائے دریا کی طرح موج میں آئی ہُوئی برکھا زردائی ہُوئی رُت کو ہرا رنگ پلائے بوندوں کی چھما چھم سے بدن کانپ رہا ہے اور مست ہوا رقص کی لَے تیز کیے جائے پروین...
  11. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پریتم ایسی پریت نہ کریو جیسی کرے کھجور دھوپ لگے تو سایہ ناہیں بھوک لگے پھل دور پریت کبیرا !!! ایسی کریو جیسی کرے کپاس جیو تو تن کو ڈھانکے مرو تو، نہ چھوڑے ساتھ پریت نہ کریو پنچھی جیسی جل سوکھے ، اڑ جائے پریت تو کریو مچھلی جیسی جل سوکھے، مر جائے کپاس
  12. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ اور زخم محبت میں بڑھ گئی ہے کسک یہ سوچ کر کہ ابھی تو حیات باقی ہے جو میری تیری ملاقات کا سبب تھا کبھی وہ لمحہ تیرے بچھڑنے کے ساتھ باقی ہے جمال احسانی سبب
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ویسے نیولے اور سانپ کا ذکر بھی کیا جا سکتا تھا۔ وہ کیوں نہ کیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سوچ سے آگے کچھ ہو ہی نہیں پا رہا کہ مزید شئیر کر لیتے۔ لیکن کریں گے ضرور۔ آخر کو حوصلہ افزائی تو آپ سب کی طرف سے ہی ملتی ہے نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    بہت دن ہوئے بلکہ بہت مہینے ہو چکے۔ اب تک تو سب پھر سے تازہ دم ، تازہ دماغ ہو چکے ہوں گے۔ اس لڑی کو پھر سے رونق بخشی جائے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جی جی فکر ناٹ۔ پانی چڑھا دینے کے بعد کام ہی کتنا باقی رہ گیا آپا۔ ہمارے دو کپ چینی ڈالنے سے پہلے نکال لیجئیے گا۔ :LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اس طرح تو جو بھی آئے گا ، کسی کو نہ پا کر چلا جائے گا۔ کسی ایک کو تو رکنا ہو گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    :rolleyes: ہاں تو کچھ غلط کہہ دیا کیا ہم نے علی وقار بھیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ہاں تو اتنا اتنا عرصہ محفل سے غائب رہنے کا نقصان تو اٹھانا ہی تھا نا آپ نے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جب تک چائے کی پتی، چینی اور دودھ وغیرہ آتا ہے تب تک چولہے پر پانی چڑھا دیجئیے نا آپا۔
Top