نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سیما آپا کو آج بھی ہماری نظر اتارنی پڑے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی ہم سیانے ہوتے جا رہے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب مسائل کی ابتدا زیادتی ہی سے ہے چاہے وہ نقطوں کی ہو یا نکتوں کی۔ میں کوئی جھوٹ بولیا :noxxx:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں کوئی بات نہیں۔ بہنوں کی دعائیں پیچھے پیچھے پہنچ جاتی ہیں بھائی جہاں بھی ہوں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ دعائیں لینے سے پہلے ہی چلے گئے مسوم بھیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئیے چھوٹے منہ سے پوچھنے والی بات۔ جو آپ نے لجھنا تھا وہ جھوٹے منہ ہے جو لکھا وہ چھوٹا منہ بڑی بات ہے والا منہ لکھ دیا۔ اس لیے منہ دھو رکھیں اب کہ ثمرین بھی چائے پیش کرنے سے انکاری ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سوچئیے کہ ایویں تو ڈنمارک کو محفلین ڈنک مار نہیں کہتے نا۔ ظالم محفلین ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنمارک میں ایساہی ہوتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے جائیے اور آئیے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے جیرے ( زیرے) والے نمکین نا؟ وہ تو ہم نےہڑپ کر لیے پھیکی چائے کے ساتھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے چاہئیے تو ثمرین کو آواز دیجئیے۔ ہم تو لسی بناتے ہیں دہی کی۔ اور دہی بنتی ہے اس دماغ کی جو پہنچ میں ہو۔ آسان لفظوں میں کہ اپنے ہی دماغ کی دہی بنا رہے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول ایک بار اس لڑی میں بھی پیٹئے عدنان بھیا تا کہ روفی بھیا نیند سے بیدار ہوں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی روفی بھیا کو بھی آواز دے۔ ہماری پکار پر نہیں آ رہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کا کام بہت بڑھ جائے گا اب
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اب لڑی پر تولنے لگی پرواز کو۔۔۔ ایک فرد کے اضافے سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت مزے میں ہیں الحمد للہ وعلیکم السلام جیتے رہئیے عمر دراز ہو
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اتنا سمجھا تو دیا ہے مسوم بھیا کہ کیا بہانہ کرنا ہے آپ کو گھر جا کر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ چھوٹ گئے آپ ذمہ داریوں کے جنجال پورہ سے۔ خوش آمدید
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ماری جائے گی وہ ڈھال بے موت۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست۔ سیما آپا نے بہت اچھی بات کہی ہے۔ ہم نے یہ بھی پلو میں باندھ لی۔
Top