ثمرین نے بتایا نہیں کہ لنچ کرنے جا رہے۔
بس ایک لنچ ہی ممکن تھا اتنی جلدی میں :rollingonthefloor:
اسے بھی جانا تھا میں نے بھی کام کرنا تھا :rollingonthefloor:
بے خیالی میں یونہی خیال آیا کہ خوشبو جو پھولوں کا پیغام ہوتی ہے اگر ادے آواز مل جائے تو چنبیلی کے پھولوں سے ہمیشہ امن و محبت کی آواز آئے۔
نفرت کے نغمے کون سا پھول سنائے گا بھلا؟
مگر ہم نے آپ کی صبح والی بات کو دل پر لیتے ہوئے دماغ کی رائے سے محفل سے وقفہ لے لیا۔ بہت انتظار کیا۔ آپ نہیں آئے تو دل برداشتہ ہو کر پھر سے کی بورڈ پہ ٹک ٹک شروع کر دی۔ برا کیا ہم نے کیا؟
فریادی تو پھر ہم ہوئے نہ کہ دنیا۔