نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش۔ تو جلدی سے کچھ دن اسی کی پریکٹس کیجئیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت رہی سب آپا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھلا دیجئیے جو ہمیں بھجوانا تھا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور۔۔۔ اس کے لیے سب سے پہلے اللہ پر مکمل بھروسے کے ساتھ اپنی قدر خود کرنا سیکھنی ہوتی ہے۔ یہ پہلا سبق ہے۔ پکا ہو جائے تو اگلا سبق۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جا کر چپ کروائیے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکرانے والی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اپنی مرضی کی باتیں ہی سوچیں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئے اس بات پہ کہ سب کام فائدہ حاصل کرنے کے لیے نہیں یوتے۔ کچھ کام زندگی کو زندہ دلی سے جینے کے لیے ضروری ہوتے ہیں جن میں سر فہرست خواب سجانا ہے۔ تعبیر ملے نہ ملے وہ قسمت ہوتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلےیہ بتائیں کہ لاری ہی لکھنا تھا یا بس۔ یوں لگ رہا کہ جیسے دو لاریوں کی بات ہو رہی ہےپنڈی سے لاہور براستہ جہلم کے جیسے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان کئے یا چھوڑے خواب؟ خواب دیکھنا نہ دیکھنا اپنے بس میں تھوڑی ہوتا ہے البتہ خواب بننا کہیں تو الگ بات ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پھر سے سیدھی لڑی کا چکر شروع کرتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں تو ہم نے تدوین کر کے ترتیب درست کر دی اپنے مراسلے کی۔ چیک کیجئیے ذرا
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں نا وہ تو ٹھیک لیکن املا کی غلطی کر دی آپ نے نہایت کو نیایت لکھ کر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے باقی سب کہاں چلے گئے محمد عبدالرؤوف بھیا سیما علی آپا سید عاطف علی بھیا عظیم وجی
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مہربان رب ہرطایک کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا کہنابیے کہ محنت کبھی رائگاں نہیں جاتی۔ کیا معلوم کہ کنوئیں کی کھدائی میں الہ دین کا چراغ آپ کے ہاتھ لگ جائے اور جیسے ہی آپ اسے صاف کریں ایک جن حاضر ہو کر پوچھے کیا حکم ہے مسوم آقا تو مسوم بھیا پہلا حکم اسے کیا دیں گے آپ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل ہمیشہ خوش اور مطمئن رہتی ہے الحمد للہ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں کہتے ہوئے اسے آسان بنا دیجئیے کنواں کھودنے کے عمل کو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں اب ہم نے گھومئیے ترک کر کے کھودئیے جو کہنا ہے۔ اس لیے کنواں کھودنا پڑے گا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اب دیر کس بات کی مسوم بھیا۔ اٹھائیے پھاوڑا اور کھود ڈالئیے کنواں۔
Top