نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ جلدی سے بتائیے کہ کس چیز کی ترکیب معلوم کرنی ہے آپ کو مسوم بھیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتائیے کہ کس چیز کی ترکیب پوچھ رہے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی بھی پاس لا کر رکھ لیتے ہیں تا کہ پھر سے اٹھنا نہ پڑے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر مند ہو کر رہ گئے ہم کچن اور لڑیوں کے چکر میں۔ اب ساتھ میں موتیوں کا کام بھی کرتےہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا سے بھی پوچھ لیجئیے کہ قہوہ پئیں گے یا رام جی کے ہاتھ کی چائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم نہیں ملتا کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو شاید ڈرامے پسند نہیں اس لیے ہر وقت چائے بنانے میں مصروف رہتی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بھی نام دیکھنا ہو اس ڈرامے کی کاسٹ دیکھ لیتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل نہ ہو ا کرے وقفہ گھر سے دور رہنے کا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہ کر بھی ہم نام یاد نہیں رکھ پاتے ہیرو ہیروئنوں کے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدائیں آتی ہوں گی ژوب کی طرف سے۔ ہوائیں سندیس پہنچاتی ہوں گی کہ گھر کب آؤ گے کہ تم بن گھر سونا سونا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت دل کی ایسی کیوں؟خیر تو ہے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا کیوں ہر روز چلی جاتی ہیں وہاں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ رہے ہیں آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر گئے کہ کہیں ہم گھومئیے نہ کہہ دیں پھر سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی میں کبھی راہ چلتا درخت نہیں دیکھا ہم نے۔ اس کی شاخوں نے تو ساری سڑک کو گھیر رکھا ہو گا۔ ٹریفک جام۔ ایسے درختوں کو سزا ملنی چاہئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے کون رہ سکتا ہے بھلا محفل سے اتنی دور۔ آپا کو بھی گھر جلدی آنا تھا تا کہ محفل میں شامل رہ سکیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اپنا تو کام ہی بی بی سی والوں سے ٹکر لینا ہے۔ اس سے پیلے کہ وہ بریکنگ نیوز دیتے، ہم نے دے دی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ بتائیے کہ پھر چھتری سنبھالتیں آپا یا میکائیل کو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا میکائیل کو اسکول سے لے آئی ہیں۔
Top