زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران پریشان ہو رہے ہوں گے روفی بھیا کہ ان کی بہن اتنی سیانی کب سے ہو گئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,662
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہتے ہیں کہ یہ محفل یونہی سجی رہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,660
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جیسے ہی ذرا سی دراڑ پڑی، نا موافق حالات کے خلاف ڈٹ جائیں گے۔ اپنا تو یہی کام ہے۔ یہی کرتے رہنا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,659
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت سالم ہی رکھنے کی کوشش جاری رکھیں گے ہم
گُلِ یاسمیں
Post #42,657
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹیڑھے میڑھے رستوں پر چلتی ہوئی نہ جانے جس طرف کو نکل جائے۔ راستے میں کائی قبیلہ بھی تو ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,655
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو کیا بے لگام چھوڑ دیں؟ پٹڑی سے اتر جائے گی پھر یہ لڑی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,654
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر نہ کریں جادوئی پر ہیں لڑی کے جسے ہم سب نے مل کر تھانا ہوا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,466
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی سے کتر دیں کیا اس بڑھی ہوئی شان کو؟
گُلِ یاسمیں
Post #34,464
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیسے؟ کب؟
گُلِ یاسمیں
Post #34,463
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گلتی ہوئی ام سے کوئی
گُلِ یاسمیں
Post #34,462
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن اوپر آپ نے اصول لکھا تھا۔ بلا اجازت استعمال کرنا الگ بات ہو جاتی ہے۔ احازت لے کر استعمال کرنے میں تو کوئی اصول آڑے نہیں آتا نا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,460
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے یہ لڑی آج۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,652
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اچھا۔۔ پھر کسی اور سیانے سے پوچھ لیتے ہیں ہم۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,651
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں سمجھ پائے کہ میاں بیوی کے رشتے میں بھی "کوئی" یا "کسی" جیسے الفاظ اپنا وجود رکھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,457
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم پوچھ رہے تھے کہ وہ والا کچا دھاگا بھلا کون سا ہوتا ہے جس سے بندھے چلے آتے ہیں سرکار۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,649
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں چاہئیں اور۔۔۔ ایویں ڈھیر لگ جائے گا دھاگوں کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,647
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر ہمارے پاس دھاگے پہلے ہی بہت سے ہیں مختلف رنگوں میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,646
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں یہ بھی ہے۔ بھابی کے موبائل پر تو دیکھ ہی سکتے ہیں ڈرامہ ۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,455
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل کچھ کاڑھنے والی نہیں ہے بلکہ موتیوں سے تصویر بنانی ہے اور اس میں دھاگے کی نہیں گوند کی ضرورت ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,644
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس میں کیا مشکل ہے۔ چوبیس گھنٹے کی جاب تو نہیں ہے نا آپ کی۔جو وقت اپنے لیے ہوتا ہے اس میں کچھ دیر ڈرامی دیکھا جا سکتاہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,453
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top