نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے جو ٹھان لی سو ٹھان لی۔ورنہ بجاتے رہئیے گلے پڑا ڈھول زور وشور سے۔ سانوں کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیونکہ اس صورت میں ہم مزید مفت کے مشورے دینا بند بھی کر سکتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول نہیں ہو گی لاپرواہی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری عمل کر کے نتیجہ پیش کرنا ہو گا مسوم بھیا
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط کریں گے اگر عمل نہ کریں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ جانے کیوں اتنا دل لگا کر کام کر رہے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ نایاب لوگ نایاب طریقے ہی بتائیں گے۔ بس عمل کر کے نتیجے سے آگاہ کیجئیے گا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کرنے کا کہہ دیجئیے طوطے سے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت بوجھل ہونے کا بہانہ بھی کام آ جائے گا۔ پھر بھابی چاہ کر بھی غصہ نہ کر پائیں گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ کوئی بہانہ سوچ کر گھر میں داخل ہوں ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا مظاہرہ کرتے لگ رہی ہیں بھابی۔ غصے کا اظہار تو آپ کے گھر پہنچنے پر ہو گا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم نے عاطف بھیا کی بات کو پلو میں مضبوطی سے باندھا ہوا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی بھی کہتے ہیں کہ غرور نہیں کرنا چاہیئے۔ کیونکہ اس کا سر نیچا ہوتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سن لیا بھابی نے تو شامت آ جانی آپ کی مسوم بھیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے ایک ڈھول وہ بھی تو ہوتا ہے حو گلے پڑ جائے تو بجانا ہی پڑتا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئیے لوگ کہیں گے کہ رمضان میں تو سحری ٹائم جگایا نہیں اب ڈھول بجانے کاہے جو آ گئے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دیر لگتی ہے مگر وہ دے کے رہتا ہے ہاں وہ دے کے رہتا ہے کبھی مایوس مت ہونا ہوا کتنی مخالف ہو ❤️
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ چائے کا پورے کا پورا ختم کر دیا ہو گا آج کی تاریخ میں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھیان سارا عاطف بھیا کا چائے کی طرف ہے آج۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر خیریت رہے تو حاضری لگاتے رہیں گے ان شاءاللہ
Top