زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جگر چھلنی ہے دل گھبرا رہا ہے محبت کا جنازہ جا رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,526
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,525
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گھما کے رکھ دیا ہو گا اس چھاتے نے اگر بارش ہونے سےپہلے کھول لیا ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #42,725
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈولا رے ڈولا رے کی فرمائش بھی پوری کی جائے
گُلِ یاسمیں
Post #34,521
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سالن مچھلی کا بھی اچھا لگتا لیکن پکوڑے مچھلی کے زیادہ پسند ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,515
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شوق بہت ہمیں مچھلی کھانے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,514
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت چاہنے لگی کہ ابھی فش کو مسالے لگا کر تلنے کی تیاری کریں لیکن پلاؤ کے لیے گوشت رکھ دیا گلنے کو۔ جلدی ہی اس ترکیب سے فش پکوڑے بناتے ہیں۔ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #34,511
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر سی بات ہے کہ عبادت پہلے۔ دعا میں یاد رکھئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,510
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فش پکوڑے بنانے کی ریسیپی بتائیے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #34,507
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبول نییں اب شہد کی مکھیوں کا ذکر۔ چھاتا جو بارش میں کام آتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,723
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گجرے یاد آئے تو یہ بول بھی یاد آئے پھل موتیے دے توڑے سی میں سجرے تیرے ویکھنے نوں پائے سی میں گجرے گھٹ ایناں دی وی ہو گئی خشبو توں اجے وی نہ آئیوں سجنا
گُلِ یاسمیں
Post #34,504
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجئیے آپا سنئے جس دن تم کو نہ دیکھوں پاگل پاگل پھرتا ہوں
گُلِ یاسمیں
Post #34,503
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محفل بھی اور کام بھی۔ ساتھ میں غلطی سے بنی فرنی بھی۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #34,502
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نکا ل لیا وقت آج بہت سارا محفل میں موجود رہنے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,501
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے گئے تو ہم کہیں نہ تھے مگر موبائل پہنچ سے دور تھا
گُلِ یاسمیں
Post #34,500
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غرض اپنی ہی پوشیدہ ہوتی ہے بہترین اسلوب اپنانے میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,721
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھیا آپ کی بات سے ہمیں چھاتا یاد آ گیا
گُلِ یاسمیں
Post #42,720
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے کہ شکریہ کہیں ہم
گُلِ یاسمیں
Post #42,717
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرک کے پیچھے کیا شعر لکھا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,492
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,490
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top