نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نہ بنانے والے چائے۔ ہم نے بھی دوسروں سے کہہ کر بنوائی ہے اپنے لیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ثمرین نے بس انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام کرنا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنی جلدی یہ دور کیسے مکمل ہو گیا۔ کہیں سبز بھوتنی بھی محفلین میں شامل تو نہیں ہو گئی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس اب جوشاندہ پیجئیےاور مراسلے کیجئیے ۔ افاقہ ہو گا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سن لیں کہ ٹرے میں چائے رکھ کر پیش کرنا ہمارا نہیں ثمرین کا کام ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو گی ان شاء اللہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو چار بار نہیں دو چار ہزار بار آپ کو یاد کیا روفی بھیا۔ احتیاط کے طور پر چار چھ پیناڈول پہنچ میں رکھئیے گا ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر خیر چل رہا ہے جن کا آپا۔۔ کیا انھیں چھینکیں آ رہی ہوں گی۔ عاطف بھیا آپ کو آئی چھینک؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز روز بدلی تو نہیں جاتی عادت۔ اس لیے اسے پکا ہونے ہی نہیں دینا چاہئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے منگوائے شیشے کا خیال آتے ہی یہ گانا یاد آیا الہڑاں دی اکھ جاندی شیشے چیر دی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے انتظار میںُ بیٹھے رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ سب کو بار بار بلانا تا کہ عادت پکی ہو جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت بھی اچھے سے صاف کیجئیے گا اتھ میں ظفری بھیا کی بھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ آپ ہی ڈانٹ سکتی ہیں۔ ہم کس کھیت کی مولی ہیں بھلا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا ہمارے لیے بھی مچھلی پکڑئیے گا۔ ہم نے سیما آپا والی ترکیب سے پکوڑے بنانے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فہیم بھیا کیا مہینے میں ایک حاضری ہی لگواتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا امداد میری کرنے آ جانا رسول اللہ
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنا یہ تھا کہ تو نے پکارا اور ہم چلے آئے رے جان ہتھیلی پہ لے آئے رے حکم کیجئے آپا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن یہ بھی بتا دیں کہ اسفنج جیسا نرم دل بھی ہر گز نہیں ہے۔ کہیں کوئی صابن انڈیل کر برتن ہی نہ مانجھنا شروع کر دے اسٹین لیس اسٹیل کے۔
Top