نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی وہی۔ یہ مثال ہمیں کوشش کے باوجود یاد نہ ارہی تھی کہ کون کس کو کاٹتا ہے۔ کیا کر رہے ہو
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم پھر روفی بھیا والی چائے لے لیتے ہیں جس میں ادرک ڈالی گئی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ کوشش تو کی جا سکتی ہے۔ آگے جو بھی حل نکلے۔ سانوں کی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر کوئی پیر صاحب کسی دوسرے پیر صاحب کا مسئلہ حل کرے تو کیا پھر بھی وہ جلدی حل نہیں ہوں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت مشکل مسئلے ہوتے ہیں ان کے کیا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو روفی بھیا کو پی کر بتانا چاہیے کہ کیسی بنی ہے چائے۔ کیونکہ ہم تو جوس پی رہے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ان سے کہہ دیں کہ ہم نے بھی مذاق کو دل پر نہیں لیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹلیاں والے پیر صاحب والا مسئلہ حل ہوا عاطف بھیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنائی ہے کیا چائے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانتے بوجھتے بھی کہ روفی بھیا کا اشارہ کس کی طرف تھا آپ نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا۔ ہائے او ربا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں جی آپ تو روفی بھیا کی ٹیم میں شامل ہو گئیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت تلخ بھی ہو تو اسے قبول کرنا پڑتا ہے کیونکہ یہی حقیقت ہے زندگی کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ہی کی امید ہے لیکن کیا معلوم وہ کس مزاج کے زیر اثر ہو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل ہی دل میں " جل تو جلال تو " کا ورد جاری رکھئیے گا مگر۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر تو نہیں لگے گا نا نام لیتے ہوئے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس لڑکی کا نام بھی بتا دیا ہوتا جو سب سے بھاری سوری سب پہ بھاری ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے بھی کسی کو بلانا ہو تو بلا لیجئیے گا۔ ثنرین کو تو ضرور بلائیے گا ورنہ چائے کون بنائے گا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا کیا آپ ڈھولک لینے چلی گئیں؟ جلدی آ جائیے واپس۔ گیت مچل رہے ہیں گلا پھاڑ کر باہر نکلنے کو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شادمانی ہو شادمانی۔۔۔۔ بھی گانا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا ہر طرف سے آئے گی شہنائیوں کی۔
Top