فضیلت کی چادر کا رنگ کیا ہے آپا۔
ہاں آ تو گیا ہے مبارک وقت۔۔
سر دکھنے لگا۔۔۔ کب سے جھکایا ہوا۔
اردو محفل نے زندگی بدل ڈالی۔ یہ آپ سب کی محبتیں ہیں آپا کہ گھر جیسامحسوس ہوتا ہے یہاں آ کر۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں 🥰 🥰🥰
ابھی ابھی کہاں۔ وہ تو 2023 کی بات ہے۔
ہمارا گھوڑا جس کھیت میں چرتا ہے وہاں چنوں کے علاوہ باجرہ اور جوار بھی اگتا ہے۔
ادھار محبت کی قینچی ہے عاطف بھیا۔
بس یونہی " گھومئیے گھومئیے " کے چکر میں ایک دور مکمل ہو جاتا ہے اور ادھار کا سود بھی نہیں چکایا جاتا۔ اس لیے ادھار والا رجسٹر پھاڑ کر گھوڑے...
وہی تو صرف 30 ہزار۔
حالانکہ اب تک ہمیں 30333 مراسلات کر لینے چاہیے تھے۔ لیکن کیا کریں کبھی سر پہ چوٹ کبھی بازو پہ چوٹ کبھی ذہنی حالت بگڑی ہوئی کبھی مزاج برہم۔۔۔۔ سب نے مل ملا کے کچھوے کی چال چلنے پر مجبور کر دیا۔
جلدی ہی کچھ دیر کے لیے خرگوش کی چال چلتے ہیں اور اس کے بعد واپس کچھوے کی...
پیاری آپا آپ کی محبتوں کا تو جواب ہی نہیں۔ اتنے پیار سے مبارکباد دینے پر بہت شکریہ۔ اور خیر مبارک۔
اس کا جواب ادھار۔۔۔۔ جواب تفصیلی ہے اور عشاء کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ضرور۔ آپ سب کا ساتھ میسر رہے تو رفتار میں کمی نہ آئے گی ان شاء اللہ
آمین ثم آمین۔
سلامت رہئیے آپا۔
ہائے مار ڈالا ۔ مار...
وہی تو۔۔۔ان شاء اللہ نہیں پڑھی تھی ورنہ آج ہمیں زیک کا "بس 30 ہزار "سننے کو نہ ملتا۔
اسی غم میں آپ کی ڈھیروں مبارک کی ڈھیروں خیر مبارک کہنا ہی بھول گئی گل یاسمین۔
ایک وقت تھا کا کہہ کر آپ ہمارے دکھے دل کو اور نہ دکھائیے۔
عاطف بھیا کیاُیہ جادوئی چادر ہے؟ اسے اڑن قالین کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے تو ہم اس پر بیٹھ کر کراچی آئیں اڑتے ہوئے
پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے
تجھے دل کے داغ دکھلاتی رے
رسیا او ظالما :dancing: