زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاباش جو آپ کو آیا وہ س سے ہوتا ہے نہ کہ ص سے مینوں اک سوادی لگے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,496
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے اور آج آلکسی کے دامن پر دھبہ لگا ہی دیجیے۔ بعد میں صفائیاں دیتے رہیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,494
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ مہمان نوازی کا خیال کرتے ہوئے آپ سے چائے کا ایک کپ بھی پوچھ لیا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,492
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت مگر خوشگوار ہو جاتی ہے عاطف بھیا کی ڈانٹ کھا کر بھی۔آزمائش شرط ہے اگر یقین نہ ہو تو۔ ورنہ ہمارے کہنے ہی کو بغنیمت جانیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,489
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ جو کہنا ہوگا ہم سے کہیں گے۔ ڈانٹ ڈپٹ اور عتاب وغیرہ
گُلِ یاسمیں
Post #35,488
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا بہت بڑا دل رکھتے ہیں آپ کو کچھ بھی نہ کہیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,487
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم یہی تو دل میں گھر کر گیا ہے :mad3: لائی وی نہ گئی تے نبھائی وی نہ گئی ۔۔ والا حساب۔ :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #35,486
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ عاطف بھیا کے حصے کا بھی آپ کو کھلا دیں گے نین بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,484
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی چلا دیتے ہیں ارمانوں پر کچھ لوگ گل کی گل کاریوں کو تباہ کاریاں کہہ کر
گُلِ یاسمیں
Post #35,482
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہاں جانا ہے۔۔۔ چپکے سے اس لڑی کا رخ کر لیا کیجیے
گُلِ یاسمیں
Post #35,481
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گر آپ ثبوت نہ دیں گے تو ہم کیسے مان لیں کہ مشکل پسندی آپ کی عادت ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,479
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی اگر آپ ہی نہ بتائیں گے تو ہمیں کیا معلوم کس کس کونے کی صفائی کرنی ہے اور کس چیز کو اپنی پہنچ سے دور رہنے دینا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,477
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر کون سا نیک کام؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,474
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نین بھیا آپ روز آیا کریں اس لڑی میں ۔ بنا آلکس کیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,472
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی تو۔۔۔ لیکن اجرت دینی پڑے گی صفائی کروانے کی۔ ورنہ صفایا کرنا تو بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ وہ بنا اجرت ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,470
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہائے وے ملنگیا ملنگنی کر چھڈیا ای مٹیار نوں عشق تیرے دی مالا پا کے میں بھل گئی ہار سنگھار نوں ہائے وے ملنگیا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,468
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ میزبان موجود نہ ہو تو مہمان کیا گھر کے جالے صاف کرنے جائیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,466
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب تو دیر ہو گئی آپا۔ اگلی بار کہہ دیں گے۔ ٹھیک ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,463
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت خوبصورت ہے میرا صنم یہ عاطف بھیا کا پسندیدہ گانا ہے۔ :noxxx: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,462
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیار آوارہ پنچھی اے، کھولو پنجرہ اڈ جاوے
گُلِ یاسمیں
Post #35,460
مئی 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top