نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب آزمانا پڑے گا۔ بھابی کی چوڑیاں ادھار لے کر۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا فالودے والی ساری برف روفی بھیا پہ وارئیے۔ ف کو گزرے زمانہ ہو گیا اور یہ اب جاگے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئے اس بات پر کہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ نہ اصلی والی اور نہ ہی محاورے والی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی دھار تیز کرنے کا آسان طریقہ بتائیں پہلے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے آپ کی عاطف بھیا۔ انج وسا کے نئیں مار دیا ہوندا معصوماں نوں😂
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوم پھر کر روفی بھیا آ گئے حملہ کرنے معصوم لوگوں پر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائق شاگرد یونہی جلدی سیکھ جاتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معدے کو بھی ہم دل کے برابر اہمیت دیتے ہیں ۔ اس لیے دل ہی بول دیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سمجھے آپ؟ اس کا مطلب ہے کہ ٹھنڈی لسی جو دل کی جلن ختم کرتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔ آپ کہیں اور ہم نہ مانیں ایسے تو حالات نہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری چائے تو ختم ہوئی۔ اب ہو جائے لسی ٹھنڈی ٹھار جہیڑی کمائے دل سا ساڑ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ہم گھمانے کا ارمان دل میں دبائے رہ جاتے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ تو دل کی بات سمجھ جاتے ہیں عاطف بھیا۔ مگر گھومنے والے گھومتے گھومتے غائب ہو جاتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بسم اللہ کر کے دہی جمایا کریں۔ زبردست دہی جمے گی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ہو جائے ایک ایک پٹیالہ جگ لسی اورنے کا😂
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو جسے لگے کہ غلط بولا، وہ ہمیں انگریزی سکھا دے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاپ معنی لٹو۔۔۔ غلط بولا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آئندہ سے روفی بھیا کو چڑی مارکہ چائے مت پلائیے گا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے روفی بھیا کیوں ہماری چائے اور کسی سے اتنا چڑتے ہیں
Top