ڑے ڑے زندگی کے بلکہ خاص طور پر باورچی خانہ کے اتنے حھمیلے ہیں کہ بس وہاں جانے کی دیر ہوتی ہے کہ کبھی مچھلی آواز دیتی ہے کہ آج میرا پاسٹا سے ملاقات کو دل چاہ رہا ہے۔ چکن کی آواز آتی ہے مجھے بھون ڈالو۔ چاٹ کی فریاد بھی کانوں میں پڑی کہ مجھ میں بیسن کی پھلکیاں شامل نہیں کرو گی تو میں نے ذائقہ...