زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ آنکھیں بند کر کے کسی پر بھی بھروسہ نہ کیا جائے۔ بڑی گہری چوٹ ملتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,617
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طور طریقے کچھ لوگوں کے دل لبھانے والے ہوتے ہیں لیکن اندر سے وہ کتنے گھناؤنے ہوتے ہیں ، وقت ان کا پول کھول ہی دیتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,616
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ی طور پر اچھانظر آنے والے لوگوں کا باطن کبھی کبھار کچھ اور ہوتا ہے۔ یہ حقیقت کھل جانے پردل کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,615
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
علیشا جب آئے گی تو ہم اسے لے کر پارک میں جائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,614
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غل غپاڑا مچا رہے ہیں بچے پارک میں۔ اور بڑے اپنی اپنی باتوں میں مصروف ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,613
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فہیم بھیا کل ایک جھلک دکھلا کر مہینے بھر کی حاضری لگوا گئے ہیں۔ انہیں بھاری جرمانہ ہونا چاہیے تاکہ روزانہ آئیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,612
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبول کی آپ کی بات دل و جان سے عاطف بھیا۔ ہمارے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ڈنکے کی چوٹ پر مذاق والی باتیں کر یں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,611
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یوں ہے بات کچھ کہ ہماری چائے ہمیں ڈھونڈ رہی تھی۔ ہم اسے لے کر آگئے۔ باقی اپنی اپنی چائے کا مزاج خود جانتے ہیں ہمیں کیا پتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,890
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیونکہ اس زلزلے میں سیدھی چیزیں الٹی اور الٹی چیزیں سیدھی ہو جاتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,609
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گج وج کے کریں ایسی باتاں مجاق والی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,608
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو بھلا سب ہی کو معلوم ہے کہ ہم چائے میں چا ہ ملا کر پیتے ہیں ایک آپ ہی بے خبر ہیں ظفری بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #35,607
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نوک جھونک
عجیب بات ہے نا کہ لڑی کھول کر اس میں دوبارہ آ کر جھانکا بھی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #55
مئی 16، 2024
فورم:
گپ شپ
نوک جھونک
وہی جس کا سر ہوتا ہے نا پیر۔ آپ کو آپ ہی کی لڑی میں بلانے کے لیے ہوا میں تیر چھوڑا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #54
مئی 16، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں تو بس گولا باری ہی ہو رہی ہے ۔ لیکن چائے کی کمی رلا رہی ہے تڑپا رہی ہے بلا رہی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,600
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب ہم کہاں سے پتہ کریں ہماری دوڑ تو بس یہیں تک ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,599
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے یہ بتائیں گل یاسمین تو سوجھی نا؟ ورنہ سوجھتے کو سوجتے نہ لکھتے
گُلِ یاسمیں
Post #35,598
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تپ رہا ابھی کلیجہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,596
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹر ٹر جو کرتے ہیں ڈڈو ان کی بات کر رہے ہیں؟ کیا ان کی چائے بھی بنتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,594
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین سے کہہ کربرف منگوائی تھی لسی میں ڈالنے کے لیے۔ اور پھر مولی کے پراٹھوں کے ساتھ لسی پی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,591
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلتے ہیں پھر واپس آنے کے لیے اگر خدا لایا۔ چھریاں تیز کرا لو قینچیاں تیز کرا لو۔۔۔ کی آواز لگاتے ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #35,588
مئی 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top