نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ظفری بھیا اور عظیم نیگ دینے کی تیاری مکمل رکھیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خوش ہو جائے گی سب کی جب ڈھولک بجاتے ہوئے ہم مل کر گائیں گے ڈھولک بجا کے سہیلیاں بلا کے بنرے کے گیت میں گاؤں گی اپنے بھیا کو دولہا بناؤں گی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپا کہ یہاں سبھی اپنے ہیں تبھی تو محفل اپنائیت والی محفل ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آئیے دیکھیے کہ ہم نے ظفری بھیا کے پاکستان جانے کی جلدی مچانے والی گتھی سلجھا لی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کون سا گیت گائیں گے آپا ؟ متھے تے چمکن وال میرے بنرے دے۔۔ یہ والا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بھی آپ کی طرح لا علم ہے کہ کس کا ولیمہ ہونے جا رہا ہے۔ کہیں ظفری بھیا کا ہی نہ ہو جبھی تو پاکستان جانے کی جلدی مچائے ہوئے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ کسی کا ولیمہ ہونے جا رہا ہے۔ ارے واہ پھر تو فرنی بھی ملے گی کھانے جکو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر پہلے چائے پی لیجئے اس کے بعد اگلی بات کرتے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھی چائے تو پی لی تھی نا آپ نےآپا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ اتنی دیر سے آپ کہاں تھیں آپا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جادوئی تتلی بنا رہے ہیں ہم آج۔ مکمل ہونے پر آپ کو دکھاتے ہیں شاباشی لینے کے لیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں یہ تو ٹھیک ۔ لیکن اچھی بات تو یہ کہ ہماری ایکٹنگ پریشان کن نہیں ہے ورنہ ہم خود بھی پریشان ہو جاتے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی عاطف بھیا۔ ڈرامہ لگانے سے ہمارا مطلب ڈرامہ کرنا ہی تو تھا۔ اور وہ کر دیا ہم نے۔ کیسی رہی ہماری ایکٹنگ؟ :cool:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ دیکھنا اور ڈرامہ لگانا ایک سی باتیں ہیں کیا؟ 🤔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے گا کہ کیسا ہے یہ ڈرامہ۔ کتنے سیزن ہیں اور ابھی جاری ہے یا مکمل ہو چکا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہم بھی کیسی باتیں لے بیٹھے۔ اتنا سنجیدہ ہونا اچھی بات نہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زار و قطار رو لینا کیا دکھ کم کرنے میں مددگار بن سکتا ہے۔۔۔نہیں نا؟ ایسا ہمیں بھی لگتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب ہی رہنا ہے کیا آج آپا نے۔ کب سے انہیں یاد کر رہے ہیں ہم۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ رہے ہیں کہ کوئی تاریخی ڈرامہ دیکھا جائے۔ لیکن کون سا ؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید سب ہی کی زندگی میں ایسا ہوتا ہے کوئی کہہ دیتا ہے کوئی چپ رہتا ہے ۔
Top