نوک جھونک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا وہاں بھی وہ اپنے سلیقے کے کارن گئیں تھیں ۔۔۔
آپ کا مطلب ہے کہ مکھیوں کو سلیقہ سکھانے؟
سارے زخم ہرے کر دئیے۔
اور بہت ساری پیار بھری یادیں بھی۔ بہت سارے جملے، کارڈز ، مکھیاں ، لاکٹ ذہن پر نقش ہو گئے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صاحب لڑی میدان سجا کر سو لیے۔ اتنا بھی خیال نہ کیا کہ لڑی کے جملہ حقوق اپنے نام کروا جاتے پکے کاغذ پر۔

توبہ ہے ۔ جب سے روفی بھیا کے مراسلہ میں آٹو کوریکشن سے لڑی کو لڑکی لکھا گیا ، ہم تین بار اپنا مراسلہ چیک کرتے ہیں۔ جیسے کہ اس مراسلہ میں یہی غلطی ہوتی تو۔۔۔ :mad3:
 

ظفری

لائبریرین
جھانکا تو تھا مگر یہاں کوئی تھا ہی نہیں ۔۔۔۔ سب آپا کی چائے پینے گئے ہوئے تھے ۔ :waiting:
 
Top