نوک جھونک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الحمد للہ بخریت ہوں ۔ مصروف بھی اور کچھ ڈیوٹی کی ٹائمنگ بھی ایسی ہی ہے۔ البتہ محفل پر ہفتے کے سات دن ہوتا ہوں چاہے ریکارڈ چیک کر لیں ہاں بولتا کچھ کم ہی ہوں ۔ موڈ نہیں بن پاتا
الحمد للہ۔۔
ریکارڈ پولیس واالوں کا چیک کر کے ہم نے کیا بے یقینی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ آپ نے کہا، ہم نے مان لیا۔
موڈ پہ الزام دھر دیا۔ موڈ کی تو اینٹ سے اینٹ بجانی چاہئیے تا کہ سر نہ چڑھے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نادرا تو بنا کوئی سوال کیے تصدیق کر دیں گی بلکہ گواہ بھی خود ہی بن جائیں گی۔
نادرا بھابی ی ی ی۔۔۔ ذرا آئیے یہاں۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس مطلب نہیں آیا
یعنی پولس کی طرف سے نکلا یہ جملہ آپ کو ابھی تک نہیں سمجھ آیا۔
اس کو مختلف انداز میں کچھ اس طرح بھی کہا جاسکتا ہے
سانوں کی
کیا واقعی؟
ہم سمجھ رہے تھے کہ پولیس والے بھیا سے کچھ ٹائپنگ مسٹیک ہوئی ہے۔
خیر سانوں کی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان کا ہے کھیل ہوش اڑایں دکھا کے خواب
دیوانوں کی ہے جان پہ لیکن بنی ہوئی
ان سے دیوانے کہہ کیوں نہیں دیتے کہ
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں

دیوانے نہ ہوں تو۔۔🙄😂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما علی آپا ہمارا بھید کھل گیا۔ اب ہمیں واپس جانا ہو گا کوہ قاف ۔
محمد عبدالرؤوف بھیا " لفظ ڈھونڈیں" کے لیے نیا ذہن تلاش کیجئیے۔
سید عاطف علی بھیا کہا سنا معاف کیجئیے گا۔
عظیم آپ کو اب مراسلے لکھنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا اور نہ ہی شکیل احمد خان23 آپ کو۔
الف نظامی سوچا تھا کہ سوئی ہوئی پنجابی کو آپ کی مدد سے بیدار کریں گے مگر۔ 😥😥😥
ثمرین۔۔۔ جاتے جاتے ایک پیالی چائے ملائی مار کے تے شکر پا کے۔
 

ظفری

لائبریرین
آپ کوہ قاف جا کر کیا کریں گی ۔ پاکستان چلی جائیں ۔ سب کوہ قاف والے بھی اب پاکستان میں رہتے ہیں ۔ :D
 
Top