گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوچ لیں ظفری بھیا 😂نہیں ایک ہاتھ ہی کافی ہے ۔
پھر نہ کہئیے گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔ تم تو امن کی فاختہ تھیں۔
سوچ لیں ظفری بھیا 😂نہیں ایک ہاتھ ہی کافی ہے ۔
یہ میں نے کب کہا ۔۔۔سوچ لیں ظفری بھیا 😂
پھر نہ کہئیے گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔ تم تو امن کی فاختہ تھیں۔
کہا نہیں۔۔۔کہیں گےیہ میں نے کب کہا ۔۔۔
اور ایک ۔۔۔ چاند سی ۔۔۔دے ۔ کیا بات ہے ۔ موجاں ہی موجاں
کیونکہ چاند سی۔۔۔ بھی لکھا ہوا ہے بلکہ فرمائش کی گئی ہے۔ اور بھوتنی تو بھوتنی ہوتی ہے۔ چاند یا چاند کا ٹکڑا نہیں ہوتی۔ن اور ی کو کیوں بھول رہی ہیں ۔
گل نہ ہوئی بیل ہو گئی کہ ہل میں جت جائے۔گُلِ یاسمیں ، شاباش، نئے لفظ کی تلاش میں جت جاؤ۔