نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا ں جی ناں۔۔۔ صرف شاباش نہیں۔ انعام بھی دیجئیے اب۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی آ گئے
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    محمد عدنان اکبری نقیبی یعنی کہ ہمارے مسوم بھیا نہ جانے کس طرف کو نکل گئے۔ غلطی ہماری ہی ہے کہ ہم نے انھیں " گھومئیے" جو کہہ دیا تھا۔ اب آ جائیے واپس اس لڑی میں۔ تھوڑا رک جائیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    عظیم کی طرف سے بھی مبارکباد کے منتظر ہیں ۔ ا،ب،پ والی لڑی سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ کو ہو لیجئیے سیما آپا کی لڑی میں۔ جو انھوں نے بہت محبت سے ہمارے لیے شروع کی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    چونکہ وجی کا بھی کچھ حصہ ہے ہمارے تیس یزار مراسلات پورے کروانے میں۔۔۔ اب چاہے وہ السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام کہنا ہو یا ہماری بولتی بند کروانے کی کوشش۔ ان کا آ کر مبارکباد دینا تو بنتا ہے۔ میں کوئی جھوٹ بولیا عاطف بھیا۔ :daydreaming:
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    محمداحمد بھیا مبارک دینا بھول گئے یا چالیس ہزار مکمل ہونے پر مباک باد دینے کا ارادہ ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور یہ اس دور کا آخری مراسلہ ۔ بلکہ آج کی تاریخ میں شاید ہمارا بھی آخری مراسلہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت ساری شاباش دیجئیے اسٹیٹس پر ہماری محنتاں اور محبتاں دیکھ کر سیما علی آپا محمد عبدالرؤوف بھیا سید عاطف علی بھیا۔ ایویں ہی تو سارا دن محفل سے دور نہیں گزارا۔ :daydreaming:
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے توکبھی کبھی ہم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے ☕
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام ہوئیں خیر سے آج کی ذمہ داریاں۔ الحمد للہ
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینک کے سامنے کھڑی ہے کیا ہیروئن؟ کون سا ناول پڑھ رہے ہیں عاطف بھیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکرا گیا سر اب تو کام کر کر کے۔۔۔ مہمان آئے اور ابھی تک محفل جمی ہے گیمز کی۔ کھانے پینے کی۔ الحمد للہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر چائے نہ پی ہم نے آج مگر ٹھنڈا پانی بہت پیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر اور سکون آ گیا آپ کی بات سے آپا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر یوں ہو رہا آپ کی بات سے کہ جیسے ڈنمارک میں لوگ نکمے ہو جاتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بتائیں آپا کپ عاطف بھیا نے ثمرین کے لاڈ اٹھا اٹھا کر انھیں کام چور بنا دیا ہے۔ چائے تک ہمیں خود بنانا پڑتی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ہماری دعائیں تو بہت ساری ہیں کہ آپ کو روز فرصت ملا کرے لیکن آپ شاید اس پر عمل کرتے جا رہے وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد وہ بولے تو محفل۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    بس آپ ہی کی دعاؤں کا کرشمہ ہے۔ لیکن آپ کی مصروفیات کب کم ہوں گی کہ روز محفل میں آیا کریں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن صفائی زینب کر رہی ہے دکھے دل سے۔ اور بہانہ بنا لیا کہ ویکیوم کلینر کام نہیں کر رہا، ہم نے صاف کر کے دوبارہ اس کے ہاتھ میں تھما دیا۔
Top