زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مہمانوں کے آنے میں ابھی وقت ہے۔کھانا بن گیا۔ اس لیے تھوڑا آرام۔ پھر کیک ۔۔اور بس۔ صفائی اور برتن دھونا مہمانوں کے ذمے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,970
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈولا رے دل ڈولا رے ۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,953
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا بھی نہیں ڈالا ہم نے بیکنگ پاؤڈر چاٹ میں۔ البتہ کیک میں ضرور ڈالا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,952
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والی آپا۔۔ بیکنگ پاؤڈر بھلا کیوں ڈالنا ہے چاٹ میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,948
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سلیقہ مند ہونا روفی بھیا کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا جو ہمیں پھوہڑ کہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,947
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکریہ آپا پاپڑی چنا چاٹ کی ریسیپی بتانے کا۔ اچھی بن گئی ۔ بعد میں دکھاتے ہیں ٹیبل ڈیکوریٹ کرنے کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,946
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر و شکر کے ساتھ چاٹ کھانے بیٹھے تو سوچا کہ محفل میں جھانک لیا جائے ذرا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,945
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ بتائیں ابھی تو صرف کھانا پکانے میں مصروف۔ مہمان آنے میں دو گھنٹے باقی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,944
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت خراب ہو جائے گی رونے سے۔ ایسا کسی نے سمجھایا نہیں انہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,943
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊
خیر مبارک خیر مبارک پیچھے تو چھوڑ دیا ہوا۔ آپ کو پتہ ہی نہیں چلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #65
مئی 18، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور اس پر چاندی کا ورق لگانا چاۂئیے۔ تا کہ خوبصورت لگے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,929
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ برف کی برفی بنا دینی چاہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,928
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پوری سل برف کی ڈال دیں تو بھی گرمی کا زور نہ ٹوٹے آج۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,927
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو پھر ہم نہ ماننے والے ثمرین سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,926
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے جاتے ہیں چائے بنانے۔ ثنرین نے تو ہمیں پلانی نہیں چائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,920
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈوب جاؤ تاریو پا دیو ہنیر وے۔۔اساں ایس رات دی نئیں ویکھنی سویر وے کیسے دل چیردینے والے مایوس کن الفاظ۔ ۔ اللہ معاف کرے
گُلِ یاسمیں
Post #35,919
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رمزاں گونگے دیاں گونگے دی ماں ہی جانے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,916
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے حرکت ہی میں برکت ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,914
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا۔۔۔ آخر میں انسان ہوں پتھر تو نہیں۔۔۔ کیایہ مہدی حسن صاحب کا گایا ہوا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,913
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب چلی گئی ہوں گی آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,911
مئی 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top