ٹہلتے ٹہلتے لکھ رہےہیں جو گل کو ثمرین کہہ دیا۔
ہاں تو ظفری بھیا ہم نے کب روکا کہ ولیمہ سے پہلےطوالی شرط پوری نہ کریں۔ ہم تو ڈھولکی لیے تیار بیٹھے ہیں گیت گانے کو۔ سنائیں؟
ڈھولک بجا کے
سہیلیاں بلا کے
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
ظفری بھیا کو دولہا بناؤں گی
او بھیا
پیارے پیارے بھیا