پھر تو یوں کہنا چاہئے
دانہ دنکا جو کچھ پایا
آپ نہ کھایا ان کو کھلایا
اس سے ہمیں ایک نظم یاد آ رہی ہے
کٹ کٹ کرتی آئی مرغی
اپنی فوج کو لائی مرغی
فوج میں اس کے بچے سارے
ننھے منے پیارے پیارے
ماں کو اپنی جانتے ہیں وہ
بولی بھی پہچانتے ہیں وہ
اڑتی اڑتی چیل جو آئی
دیکھتے ہی مرغی چلائی
چیخ کوسن کر...
سوتےسوتے وہ گانا یاد آ گیا تو گنگناتے ہوئے پھر سے محفل کارخ کیا
کی ناں اے میرے ساجن دا میری بندیا پہ لکھوا دو
اور آپ لوگوں نے فضیلت کے دوپٹے پر ہی لکھوا دیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خیر مبارک۔
یعنی کہ آپ کو بھی لگتا تھا۔
اب کیوں نہیں لگتا؟
شمشاد بھیا جتنا عرصہ محفل پر پورا ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ہم ان کا ریکارڈ توڑنے کی جوشش کریں گے اگر انھیں برا نہ لگے تو۔
تو اپنی امید قائم رکھئے حالانکہ ہمیں توڑ پھوڑ پسند نہیں ہے۔
مذاق کیا اور بتا بھی دیا کہ مذاق کررہی ہوں ۔ یہ تو...
میکوں شک تھا کہ ایویں ہی اس بوجھ کو اتارنے کے لیے کسی بھی ایرے غیرے نتھو خیرے کا نام منڈھ کر اس کے نام کی سپاری ہمیں ہی دے دیں گے۔
ویسے چپکے سے " ان " کا نام تو بتا دیجئیے روفی بھیا 🤔🤣🤣🤣
میں بلبل باغ مدینے دی کی لینا اے گلزاراں تو
اچھا لگا بلبل محفل کا لقب 😂
یعنی کہ میکوں بلبل کا لقب دینے کے ساتھ ساتھ چادر کے کونے پر گاڑ بھی دیا۔
حرکت میں رہنے دیجئیے بھیا ورنہ یاد بن کر رہ جائیں گے ہم۔
اڑتے ہوئے تشریف لانی ہو گی نا۔
تھوڑی پریکٹس کر لیں ہم۔ ایویں سٹیج پر گر گرا گئے تو "...
آ گئے عاطف بھیا سٹیج پر۔
سٹیج مضبوط تو ہے نا؟ آج ہی روفی بھیا ایک لڑکی سب پہ / سب سے بھاری جیسی بات کر کے ہمیں وہم میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
ایک کونہ آپ نے پکڑا دوسرا آپا نے۔
تیسرا اور چوتھا کونہ کون پکڑے گا؟
کہیں سپر وومین کی طرح تو چادر اوڑھانے کا ارادہ نہیں ؟